مت کر اتنا حسن پر ناز اے حسینہ یہ چار دن کی مستی ہے تیرا حسن تب تک ہے جب تک گورا رنگ کرنے والی کریم سستی ہے❤️❤️🥴🥴😀😀😍🤭
جب لوگوں کے پاس مُتبادل ہوں تو پھر اُنہیں کہاں کِسی کے رُوٹھ جانے کی فِکر رہتی ہے بھلا🥀🙂
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں 😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 🔥
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🙂
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞 💞ہم نے سیکھا ہی نہیں _ سہارا لینا کسی کا❣
ہم نے کہا تم اپنے ہو🥰
چھوڑ تو نہ دو گے 🥺
وہ ہنس کر بولے🙂
زندگى بھى تو اپنى ہوتى ہے😶وہ کيوں چھوڑ جاتى ہے💔
اولڈ جنریشن کہتی ہے ۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں۔ نیو جنریشن کہتی ہے ۔ چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ایک سے کرلی تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا ۔🤣😂😁😀😆
میں لڑکیوں کی پوسٹ پراس لئے نہیں جاتا😜 کیونکہ مجھے پتا ھوتاہے وہاں پہلے سے ہی انکے چھ سات مرید موجود ہوں گے 😜😋😂
بریک لگاتے وقت احتیاط کرے پیچھے بیٹھی ہوی لڑکی کا میکپ بھی خراب ہو سکتا🤣🤣🙈
لڑکیاں چکن بناتے ہوئے
آدھی مرغی خود کھا جاتی ہیں
اور الزام مرغی والے پر لگا دیتی ہیں
امی لگتا ہے مرغی کی ایک ٹانگ قصائی نے اپنے پاس ہی رکھ لی ہے 🤣🤣😂😂😅😜😝😛
چائنا کی بندوق اور لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
لڑکے پانچ منٹ کے ریلیشن شپ کے بعد
جان ہم اپنی قبریں ساتھ بنوائیں گے😓😜😃😃
جو لڑکی سکول جاتے ہوئے مجھے چھپ چھپ کہ دیکھتی تھی آج اس نے مجھے دیکھنے کے 1000 روپے لیے ڈاکٹر بن گئی باندری جیی😂🤣🤦🏼😅
ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴 بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩 پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝
اگر دنیا میں جینا ہےتو بس ایک کام کرو لوگوں سے اتنا ادھارلے کر کھاؤ کہ وہ آپ کے جینے کی دعائیں کرتے رہیں،😜😜😜
لڑکیوں کی شادیاں عموماً حادثوں کی وجہ سے ہی وقوع پذیر ہوتی ہیں مثلاً
☆حادثاتی طور پر گول روٹی بن گئی تو شادی کر دو ...😂
☆فیل ھو گئیں تو شادی کردو ...😂
☆اچانک سے اچھا رشتہ آ گیا تو شادی کر دو ..😂
☆محلے کا کوئی لڑکا دروازے کے باہر کھڑا ھو گیا تو شادی کردو (چاھے وہ فری وائی فائی کے چکر میں کھڑا ھو ) ..😂.
☆اگر لڑکی منگنی شدہ ھے تو لڑکے کا بھائی سعودیہ سے آرہا ہے تو شادی کر دو ..😂
☆خاندان میں کوئی بیمار ھو جائے تو شادی کر دو ...😂
☆بھابھی سے لڑائی ھو جائے تو شادی کر دو ... 😂
گویا لڑکی نہ ہوئی کوئی لکی کمیٹی ہو گئی جب
نکل آئے شادی کردو
لڑکیاں اس تحریر کی سچائی پر 150 واٹ کے بلب سے روشنی ڈالیں 🙈🙈
مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں😒
میں کیسی لگ رہی ہوں😂💀😁😝
کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہے 😁😁کہ جھگڑے کے وقت کچھ نہیں بولتے مگر بعد میں بہت اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں😜
لڑکی اپنی فوٹو بھیجو لڑکا میرے پروفائل میں دیکھو لڑکی یہ تو کار ہے لڑکا ہاں دروازہ کھولو میں اندر ہی بیٹھا ہوں🤣😂😅
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂 اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain