Damadam.pk
@Tnhai@'s posts | Damadam

@Tnhai@'s posts:

@Tnhai@
 

پتا نہیں امی کی بہو کون ہے کہاں ہے کیسی ہوگی اس کا کوئی خیال بھی رکھتا ہوگا کہ نہیں اسے کسی نے ماسک بھی لے کردیا ہوگا یا نہیں😂😂😂

@Tnhai@
 

صرف کنواروں کیلئے...😊😊😊 انے نوں اک سوٹی لے دو ۔ امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔😍😍😍 ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔ بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔ سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔ انج کرو ہن موٹی لے دو۔ لمی اُچی رین دو امی ۔ لمی چھڈو چھوٹی لےدو۔ فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔ شاہ کالی تے کلوٹی لےدو 😋😋 میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔ اپنے توں ای چھوٹی لے دو ۔ رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔ سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو ۔ 😝😝😝 امی جی مینو ووہٹی لے دو, امی جی مینوں ووہٹی لے دو..

@Tnhai@
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے 😂😆😅😆😅 سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں *ˢᵗᵃᵗᵘˢ ᵘʳᵈᵘ ᵃᵖᵖ*

@Tnhai@
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیاں باتیں تو بہت کرتی ہیں کہ لڑکا شریف ہونا چاہیے
دل کا اچھا ہو
لیکن آخر میں پسند وہی آتا ہے جو سب سے کمینہ ہو

@Tnhai@
 

پیارے لوگو جب سفر پہ نکلتے ہو تو نہا دھو کر صاف کپڑے پہن کر پاؤڈر لگا کر نکلا کرو پچھلی سیٹ پہ بیٹھے بندے کی ناک نہ ساڑا کرو 😄😃🤣

@Tnhai@
 

آج میں چھت پر بیٹھا کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے مزے میں ہوں اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک

@Tnhai@
 

پاکستانیوں کی انگریزی اس لیے بھی کمزور ہے کہ انگلش فلمیں آواز بند کرکے دیکھتے ہیں 😂🤣😹🙊🙈

@Tnhai@
 

عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
ایتھے مرو میرے ساتھ لوڈو کھیلوں 😍🙈
😝🤨😝😝😝 Tnhai😋

@Tnhai@
 

ایک لڑکی کلاس میں گانا گاہ رہی تھی
زرہ زرہ ٹچ می ٹچ می
ایک لڑکا اٹھا اور لڑکی کو چو کر کہا
ہمت ہے تو آگے گاہ کر دکھا
🤣🤣🤣🤣

Romantic Poetry image
@  : Tnhai😌 - 
@Tnhai@
 

وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت،
اُس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہو گا..!!
tnhai 😌

Sad Poetry image
@  : Tnhai😊 - 
@Tnhai@
 

محبت کا تعلق اس فانی جسم سے نہیں ہوتا
جو کبھی بھی ختم ہو جائے
بلکہ اس کا تعلق ہماری روح سے ہوتا ہے
اسی لیے سچی محبت چاہ کر بھی ختم نہیں ہو سکتی
tnhai😊

@Tnhai@
 

کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت
جس کو پانے کے لیئے
ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے
Tnhai, 😊😊

@Tnhai@
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی
جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا
Tnhai🤘

@Tnhai@
 

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ تو تسبیح ٹوٹ جاتی ہے
Tnhai😌

@Tnhai@
 

سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
لا إله إلا الله محمد رسول الله
❤❤❤

@Tnhai@
 

میں نے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ اپنے رب پر چھوڑ دیا ہے
بیشک میرا رب مجھے مایوس نہیں کرتا
Tnhai 😊

@Tnhai@
 

مڑ کر دیکھنے کی جرات وہی کرتا ہے
جس کو یہ یقین ہو کہ پیچھے کوئی منتظر ہوگا
Tnhai🙂

@Tnhai@
 

انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کرے تو اسے برا لگتا ہے اور اگر کوئی اس کے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے
🤣🤣🤣