Damadam.pk
@Tnhai@'s posts | Damadam

@Tnhai@'s posts:

@Tnhai@
 

تمہاری پسند ہماری چاہت بن جائے
تمہاری مسکراہٹ دل کی راحت بن جائے
خدا خوشیوں سے تجھےاتنا خوش کردے
کہ آپ کی خوشی دیکھنا ہماری عادت بن جائے
Tnhai🤘

@Tnhai@
 

لوگ بدلتے نہیں ہیں بس صرف اتنا ہوتا ہے یا تو آپ میں ان کی دلچسپی ختم ہوجاتی ہے یا آپ سے زیادہ دلچسپ ان کو کوئی اور مل جاتا ہے
Tnhai🤘🤘🤘🤘🤘

@Tnhai@
 

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور
بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
Tnhai

@Tnhai@
 

ایک نا ایک دن حاصل کر ہی لوں گا منزل کو
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کھا کے مر جاؤں گا
tnhai

@Tnhai@
 

زندگی کا کوئی مقصد بنا لو پھر ساری طاقت اس کے حصول پر لگا دو تم ضرور کامیاب ہو جاؤ گے
tnhai

@Tnhai@
 

میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا
Tnhai😭😭

جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں
جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا کریں
@  : جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں جن کو نہیں پسند وہ اپنا معیار اونچا - 
@Tnhai@
 

چاندنی راتوں کی تنہائی کا عالم مت پوچھئے
رو پڑے ہم سہارے ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں
Tnhai😭😭

@Tnhai@
 

اپنی تنہائیی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی
Tnhai😭

@Tnhai@
 

اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
Tnahi😭😭

@Tnhai@
 

کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
Tnhai😌

@Tnhai@
 

تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا
یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے ہم

@Tnhai@
 

طلب ہوتی ہے جب تیرے دیدار کی ہم دونوں آنکھیں بند کر لیتے ہیں
Tnhai😌

@Tnhai@
 

جس کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے

@Tnhai@
 

ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں
Tnhai😌

آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں
@  : آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو - 
Beautiful People image
@  : تیری عزت پہ بات آئی تو میں محبت بھی مار ڈالوں گا - 
@Tnhai@
 

محبت کا تعلق اس فانی جسم سے نہیں ہوتا
جو کبھی بھی ختم ہو جائے
بلکہ اس کا تعلق ہماری روح سے ہوتا ہے
اسی لیے سچی محبت چاہ کر بھی ختم نہیں ہو سکتی

@Tnhai@
 

حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے

@Tnhai@
 

کبھی بھی کسی کو کم تر نہ سمجھنا کیونکہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے