Damadam.pk
@Tnhai@'s posts | Damadam

@Tnhai@'s posts:

@Tnhai@
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

@Tnhai@
 

کہا تھا ناں سادگی میں رہنے دو
سنورنے پہ آیا تو دیکھتی رہ جاؤ گی

@Tnhai@
 

حسن تو آخر حسن ہے
مگر میرے صنم کے نخرے توبہ توبہ

@Tnhai@
 

مختصر سی لکھوں اگر تعریف ان کی
کتاب اک مسکراہٹ کی بن جائے

@Tnhai@
 

اس قدر ہیں پر کشش ادائیں اس کی
واللہ مجھے روز اس سے عشق ہو جاتا ہے

@Tnhai@
 

مجھے اس کے بے شمار مہنگے کپڑوں میں
فقط اس کا حجاب کرنا پسند ہے

@Tnhai@
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

@Tnhai@
 

وعدہ نبھانے کے بغیر نہ مکمل ہے ۔ وعدہ نبھا بھی نہیں سکتے تو کیا بھی نہ کروں ۔ جھوٹے وعدے سے مجھے سخت نفرت ہے ۔

@Tnhai@
 

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

@Tnhai@
 

تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
Tnhai🤥🤥

@Tnhai@
 

روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں

@Tnhai@
 

ریزہ ریزہ ہونا بنتا ہے مِرا _*
تم مُکمل میرے ⁧‫ دِل‬⁩ پر اُترے ہو !!
Tnhai😞😞

@Tnhai@
 

كبهى شوق ملاقات هو تو چلے آنا🥀♣️
همارى ايک هى پهچان هے...♣️
شرابى آنكهيں👀
اداس چهرا😞
اور نوابى عادت😎
Tnhai😌😌

@Tnhai@
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے ،
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں 🙂🥀
اداس
Tnhai😌

@Tnhai@
 

سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے
Tnhai😔😔

@Tnhai@
 

وہ کیسے روح کی تنہائیوں کا دُکھ سمجھے؟؟
وہ جس کے ذہن میں ہر وقت، بدن رہتا ہے🙂
اداس
Tnhai😌😌

@Tnhai@
 

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی
کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بھیٹے ہیں
Tnhai😌😌

@Tnhai@
 

اگر ثابت قدم رہا جائے تو راستے خودبخود بن جاتے ہیں۔
Tnhai😌

@Tnhai@
 

😔 جب آپ تنہا ہو Lonely
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
اے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے (۸۹)
Tnhai😌

@Tnhai@
 

بہت شوق تها مجهے سب کو خوش رکهنے کا
"مرشد"
ہوش تب آیا جب خود کو ضرورت کے وقت اکیلے پایا----
Tnhai😌