Damadam.pk
@Tnhai@'s posts | Damadam

@Tnhai@'s posts:

@Tnhai@
 

دوسروں کی برائیاں ہمیشہ وہ ہی بیان کرتا ہے
مرشد
جس کے پاس بتانے کو اپنی کوئی اچھائی نہیں ہوتی 💯🥀
Tnhai😌

@Tnhai@
 

کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند❤️
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے❤️ ❤❤
Tnhai😌

@Tnhai@
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا ❤
مرشد🥰
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں😘
Tnhai😌

@Tnhai@
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں...
مرشد
مگر اداسی میرے حَلق تک بھری ہوئی ہے...
💓 اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
مرشد
💓 شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی
Tnhai😌

@Tnhai@
 

🔥 ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں🔥
✌ مرشد✌
🔥 اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں 🔥
Tnhai😌

@Tnhai@
 

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
مرشد
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
Tnhai😌😌

@Tnhai@
 

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
Tnhai😶

@Tnhai@
 

تم کیا بناو گے خاص ہمیں
ہم شروع سے نواب ہیں اپنے مزاج میں
Tnhai😖😖

@Tnhai@
 

خود کو اونچا دکھانے کا شوق نہیں رکھتا اونچی رب کی ذات ہے
اللہ کی توفیق ہے یہ عزت ورنہ بندے کی کیا اوقات ہے
Tnhai😌😌😌

@Tnhai@
 

نہ ہو ماحول سے مایوس دنیا خود بنا اپنی
نئی کشتی نئی آندھی نیا طوفان پیدا کر
Tnhai😒😒😒

@Tnhai@
 

ہارے ہوئے لوگوں سے جیتنا ہماری شان نہیں
کیونکہ جیت کا بھی اپنا ایک معیار ہے
Tnhai😞😞

@Tnhai@
 

محبت کیا ہے، تاثیر محبت کس کو کہتے ہیں؟؟
تیرا مجبور کر دینا....میرا مجبور ہو جانا
Tnhai😥😥

@Tnhai@
 

بنا رکھی ہیں دیواروں پہ تصویریں پرندوں کی
وگرنہ ہم تو اپنے گھر کی ویرانی سے مر جائیں
Tnhai😰

@Tnhai@
 

کوئی بھی گھر میں سمجھتا نہ تھا مرے دکھ سکھ
ایک اجنبی کی طرح میں خود اپنے گھر میں تھا
Tnhai😿

@Tnhai@
 

اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند
Tnhai😣😣

@Tnhai@
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
Tnhai✌

Funny post, fun post
@  : Just Fun 🤞Tnhai💥 -