توڑینگے غرور عشق کا اور
اس قدر سدر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت اور
ہم سامنے سے گزر جائیں گے
Wah wah 🤭
Ok bY d.d walo doooooood neeeet 🛌
عشق کرنے کا سلیقہ ہمیں نہیں آتا
عشق کر کے مکر جانے کا طریقہ ہمیں نہیں آتا
ہمیں آتا ہے تو بس یاد کرنا
تمھیں بھولا دینے کا وظیفہ ہمیں نہیں آتا
💖ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
💖💞❤💔
💘ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ💞 _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ💖💕
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖
اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ 💝
تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں 💗
اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕
کس نے کہا کہ انجان بن کے آیا کر !!!
تو میرے دل کےآینے میں مہمان بن کےآیا کر !!!
ایک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت !!!
یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آیا کر !!!
اے عشق یہ تفریق ـــــــــــ مناسب تو نہیں ہے......
جو حال اِدھر ہے ـــــــــــ وہ اُدھر کیوں نہیں ہوتا
سزا دینا ہمیں بھی آ تا ہے صا حب
پر تُو تکلیف سے گزرے ہمیں گوارہ نہیں۔
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ دوا میرے مرض کی❤️
یارِ من ، عشق طلب، عشق میں سب ، عشق سند
جذبِ من ، عشق ازل ، عشق ابد ، عشق احد
عشق دربار بھی ، سُن کار بھی ، سرکار بھی عشق
عشق تلوار بھی ، آزار بھی، دلدار بھی عشق
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں ، عشق جہاں ہوتا ہے 🥀🎀
میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے !!!
ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے !!!
جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں !!!
تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے !!!
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!

https://vt.tiktok.com/ZSFSoKuqA/
Nzr Na maar Dena 🤭😂
I Neeeeeeeeeeeeeeeeeeed...................???
Rain Started🌧️ ❤️🩹💞



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain