"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
محسوس کر مجھے تو خود میں کہیں پہ
ہے تیری ڈھڑکن جہاں میں ہوں وہیں پہ
میں نے اعتراف محبت کے بعد اکثر
محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے
مسافروں سےمحبت کی بات کر لیکن
مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ کر
پہلے ڈر لگتا تھا موت کے نام سے
اب ڈر لگتا ہے محبت کے نام سے
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں!!!
تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے
جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے سے لگائے پھرتا ہے
تو ہی بتا میں کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو میرے نصیب میں نہ سہی لیکن تو میرے دل میں تو ہے
میں وہاں بھی جا کر تجھے مانگ لو ۔۔
کوئی بتا دے قدرت کے فیصلے کہاں ہوتے ہیں۔
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر_ وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں.