تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
تکلیف یہ نہیں کے محبت ہو گئی
درد یہ ہے کہ اب بھلایا نہیں جا رہا
کر لی محبت صرف آنکھیں دیکھ کر
چھوڑ دیا نصیب اپنا تمہارے نقاب کے پیچھے
بدن كى قربت كو تو مل جاتے ہيں لوگ ہزاروں
ميں نے اک شخص كو چاہا ہے صرف محبت كے لئے
شکایتوں کی لمبی فہرست ہے میرے پاس
لیکن دل کہہ رہا ہے چھوڑو محبت ہے ان سے
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
تمہیں یہ ہی لگتا ہے نا ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا
شاید یہ ترک عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
نہیں ترکِ محبت پر وہ راضی
قیامت ہے کے ہم سمجھا رہے ہیں
کوئی پابند_ محبت ہی بتا سکتا ہے
اک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستان محبت مری
ہر رات کا آخری خیال؛ اور ہر صبح کی پہلی یاد ہو تم
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار تو سینے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں
کبھی جو مصروف لمحوں میں اچانک سے دل جو دھڑکے
تو سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمھیں ہم نے پکارا ہے
تم کیا جانو محبت کی "م"کا مطلب 🍂😇
مل جائے تو "معجزہ" نہ ملے تو "موت💔
تم کیا جانو محبت کے "ح" کا مطلب 🍂
مل جائے تو "حکومت" نہ ملے تو "حسرت"
تم کیا جانو محبت کے "ب" کا مطلب
مل جائے تو بہادری نہ ملے تو "بلا"❤️
تم کیا جانو محبت کے "ت" کا مطلب 💞
مل جائے تو "تخت و تاج" نہ ملے تو "تنہائی"
پھر یوں ہوا درمیاں آگئیں بزرگوں کی پگڑیاں
میں چاہتا تھا بات تیرے گھونگھٹ پہ ختم ہو
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی
پر تجھے ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے
اس کی محبت کا______اب کیسے حساب ہو
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain