Damadam.pk
@XtiLisH_bacha's posts | Damadam

@XtiLisH_bacha's posts:

@XtiLisH_bacha
 

تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے لیکن
دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے

@XtiLisH_bacha
 

محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں

@XtiLisH_bacha
 

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ کرنے کی۔۔۔۔۔💜
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں۔۔۔۔۔💜

@XtiLisH_bacha
 

میں کہتا ہوں اسے مت دیکھو، لیکن۔
میری آنکھیں میری سنتی ہی کہاں ہیں۔

@XtiLisH_bacha
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

@XtiLisH_bacha
 

💘نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ.💓
..
💓.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...❣️

@XtiLisH_bacha
 

ہائے وہ لوگ جنہیں___ہم نے بھلا رکھا ھے
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں

@XtiLisH_bacha
 

محبت ایسا منفرد کھیل ہے 
 جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

@XtiLisH_bacha
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے"

@XtiLisH_bacha
 

محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں

@XtiLisH_bacha
 

وہ مسکراتی ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون
وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے

@XtiLisH_bacha
 

مقام محبت تم نے سمجھا ہی نہیی اے جان ورنہ۔۔۔۔
جہاں تک تیرا ساتھ ہے وہاں تک میری زندگی۔۔۔۔

@XtiLisH_bacha
 

محبت کرنی ہے تو خدا سے کرو
❤️🩹 مٹی کے کھلونوں سے وفا نہیں ملتی

@XtiLisH_bacha
 

محبت کی خرابی سے تو واقف ہے جہاں سارا
،❤️🩹 محبت میں جو لذت ہے وہ ہم سمجھتے ہیں

@XtiLisH_bacha
 

میری سب حسرتوں میں اول ہے
,❤️🩹,میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا

@XtiLisH_bacha
 

بزرگی میں تو اس میٹھے سے ہے پرہیز اچھا
جواں عمروں سے سنتے ہیں کہ چینی ہے محبت

@XtiLisH_bacha
 

محبت میں انا و تکبر کا کوئی وجود نہیں
تعلیم یافتہ سمجھ دار سوجھ بوجھ رکھنے والے شخص کو بھی اگر محبت کی دہکتی ہوئی آگ آ گھیرے تو وہ بھی "جی" کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔!!!
🍂🌿🌺
#__________ 🌱🥀

@XtiLisH_bacha
 

کہہ دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوه تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا

@XtiLisH_bacha
 

مجھ میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کے لیے
میں تو ہر وقت محبت سے بھرا رہتا ہوں

@XtiLisH_bacha
 

محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے
سنورتی ہے، کھنکتی ہے، کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے