😒میں نے کہا کہ تم تو اپنے تھے
، تم کیوں چھوڑ گۓ ؟؟؟
وہ بےوفا ہنس کے بولا زندگی بھی تو اپنی
😣 ہوتی ہے
😟☹️وہ کیوں چھوڑ جاتی ہے
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
مرشد
😒خود بھلے ہو بے وفا مگر تلاش وفا کیا
😎میری حیثیت کا اندازہ یہ سوچ کر لگا لو
______مرشد____
ہم اس کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو
😏😏 جاتے ہیں
یہ ضروری نہیں ہر بات وہ میری
😕 سمجھے
____مرشد ____
مگر ضروری ہے کہ وہ مجھے کچھ تو
💔💔 سمجھے
غضب کا پیار تھا اس کی اداس آنکھوں
🥺🥺 میں
_____مرشد _____
گمان تک نہ ہوا کہ وہ بچھڑنے والا
💔💔 ہے