کسی کو کیا فرق پڑتا ہے یہاں ان چیزوں
😔😔 سے
______مرشد_____
احساس ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے جان
💔💔💔 چھوٹے
.....اسے کہنا
زندگی میں جب بھی ٹھوکر ملے
مڑ کے مت دیکھنا
....کیونکہ
تجھے آزاد کیا ہے
''''معاف نہیں
، 🙂🙂حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں
_____مرشد_____
😔😔مگر عیدیں اراس ہوتی ہیں


😒_سیاہ رات کی سرحد کے پار لے گیا ہے
____مرشد_____
💔🥺عجیب خواب تھا آنکھیں اتار کے گیا ہے

وہ ایک چھوٹی سی غلطی پر مجھے چھوڑ
😔😔😔😔 گیا
_____مرشد______
جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں
💔💔🥺 تھا

😔تیرے بنا زندگی سے کوئ شکوہ تو نہیں
______جناب _____
💔💔💔تیرے بنا زندگی بھی تو زندگی نہیں










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain