Damadam.pk
@Zaheer_janu's posts | Damadam

@Zaheer_janu's posts:

@Zaheer_janu
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆

تَماشا بَنا  ہوں مِیں بعد میں🌚
پہلے اُنھوں نے اپنا بَنایا تھا🙏
 مرشد سرکار
🖤🔥
@  : تَماشا بَنا ہوں مِیں بعد میں🌚 پہلے اُنھوں نے اپنا بَنایا تھا🙏 مرشد سرکار - 
اب کہاں تم دستِ نازک سے اٹھاؤ گے کماں
لاؤ میں رکھ لوں کلیجے میں تمہارے تیر کو🙂🖤🔥
@  : اب کہاں تم دستِ نازک سے اٹھاؤ گے کماں لاؤ میں رکھ لوں کلیجے میں تمہارے تیر - 
@Zaheer_janu
 

اک سایہ مرا مسیحا تھا
کون جانے وہ کون تھا کیا تھا
وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی
میں بھی حجرے سے کم نکلتا تھا
تجھ کو بھولا نہیں وہ شخص کہ جو
تیری بانہوں میں بھی اکیلا تھا
جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
بات تو دل شکن ہے پر یارو
عقل سچی تھی عشق جھوٹا تھا
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
جسم کی صاف گوئی کے با وصف
روح نے کتنا جھوٹ بولا تھا
🖤🔥

*_دیواریں صرف کمروں کی  نہیں ہوتیں

*_دل کے گرد بھی ہوتی ہیں*

*بہت سے خواب انہیں میں قید رہ جاتے ہیں*
🖤🔥
@  : *_دیواریں صرف کمروں کی نہیں ہوتیں *_دل کے گرد بھی ہوتی ہیں* *بہت سے - 
جن کے جانے سے زندگی جانے کا تھا گمان
🖤🔥
پھر اک وقت دل نے ان کا بھی جانا دیکھا
@  : جن کے جانے سے زندگی جانے کا تھا گمان 🖤🔥 پھر اک وقت دل نے ان کا بھی جانا - 
@Zaheer_janu
 

@jumma-mubarakh
🌾🌸جبـــ دوستـــ اللّٰـــــہﷻ کــریـم ہــو، 🌸
🌾🌸کتـــابـــ قــــــرآن کـــریـم ہــو، 🌸🌾
🌾🌸اور راستـــہ صـــراطِ مستقیـــم ہو تــو،
🌾🌸گمــــــراہ ہونــا نــاممکــــــن ہـــے 🌸🌾

*سلسلہ شبِ زیست (انتخابِ کلام)*

کس کی تحویل میں تھے ، کس کے حوالے ھُوئے لوگ ؟؟

چشمِ گریہ میں رھے ، دل سے نکالے ھُوئے لوگ 

 *سلیم_کوثر*
@  : *سلسلہ شبِ زیست (انتخابِ کلام)* کس کی تحویل میں تھے ، کس کے حوالے ھُوئے - 
@Zaheer_janu
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
🖤🔥

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ہے 😜
🖤🔥
@  : تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے 😜 🖤🔥 - 
Social media post
@  : post of thE day 🖤🔥 - 
تیرے تکبر سے بھی زیاده ہے میرا لہجہ گستاخ..!!
چپ ہوں تو چپ رہنے دے مجبور نہ کر
🖤🔥
@  : تیرے تکبر سے بھی زیاده ہے میرا لہجہ گستاخ..!! چپ ہوں تو چپ رہنے دے مجبور نہ - 
@Zaheer_janu
 

مسکراہٹ بھی ایک دعا ہے،،
دیا کیجئے......... لیا کیجئے۔۔
🖤🔥

مجھ سے مل کے مجھے خود سے جدا کردیا
میرا ہو کے یار یہ تو نے کیا کر دیا
🖤🔥
@  : مجھ سے مل کے مجھے خود سے جدا کردیا میرا ہو کے یار یہ تو نے کیا کر دیا 🖤🔥 - 
@Zaheer_janu
 

بعض اوقات الفاظ کافی نہیں ہوتے
گالی دینی ہی پڑتی ہے😉😛🙊🙈😂😂

@Zaheer_janu
 

خود کو کر #بلند اتنا کے
#لڑکی تیرے سے #خود پوچھے😍
بتا تیرا #Number کیا ہے😂🤣😂

Sushant we miss u 🖤
@  : Sushant we miss u 🖤 - 
Time to sOme boht hard 🤟
@  : Time to sOme boht hard 🤟 - 
ڈھونڈ کر خود کو جسے سونپتی ہوں
پہلی فرصت میں ہی گنوا دیتا ھے مجھے
🖤🔥
@  : ڈھونڈ کر خود کو جسے سونپتی ہوں پہلی فرصت میں ہی گنوا دیتا ھے مجھے 🖤🔥 - 
@Zaheer_janu
 

اچھا ہمسفر کسی کو بھی نہیں ملتا
خود ہی مار مار کے اچھا کرنا پڑتا ھے...!!😂😝😝😝😝😝😝😝