Damadam.pk
@Zaheer_janu's posts | Damadam

@Zaheer_janu's posts:

@Zaheer_janu
 

باباجی فرماتے ہیں:
کیسا زمانہ آگیا ہے "آواز دو تو کوئی سنتا نہیں" تھوڑا سا کھانس لو تو سب مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں.😋😋😝😝😝😝😝

@Zaheer_janu
 

بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝

@Zaheer_janu
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرمامیٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا،
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے 😂🙈 😝😝😝😝😝

@Zaheer_janu
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝

@Zaheer_janu
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈

Funny joke
@  : کاش کوئی لڑکی میرے سر پر گن 🔫 رکھ کے بولے 😝😝 نکاح نامے پر دستخط کرکے خود کو - 
لاکھ چاہا کہ اسے یاد نہ کروں😒😒 
ارادہ اپنی جگہ بے بسی اپنی جگہ 💯
zain janu 🖤 🔥
@  : لاکھ چاہا کہ اسے یاد نہ کروں😒😒 ارادہ اپنی جگہ بے بسی اپنی جگہ 💯 zain janu - 
Naa Meri Kami.

Na Teri khata.

Muhobbat main. 

donu ny Paye saza.

Dil main Nhi wafaain thi Kam. 

Magar Waqt Hum Par Na Tha. 

Mehrbaan. 💔😣
*
haan Tera intzaar hai. 

Kahaan karaar hai.

Haan Teri aas hi Dil ko beshmaar hai. 💔😔
@  : Naa Meri Kami. Na Teri khata. Muhobbat main. donu ny Paye saza.  - 
قبول کیجئے مبارکباد حضور اعلیٰ



دفنا کے آیا ہوں جُستجو آپ کی. 💔🔥
@  : قبول کیجئے مبارکباد حضور اعلیٰ دفنا کے آیا ہوں جُستجو آپ کی. 💔🔥 - 
- مرشد کہانی سرسری سی سنتے ہیں آپ،
مرشد کبھی تو پوچھیے' پھر کیا ہوا '.🖤🍂
@zainjanu
@  : - مرشد کہانی سرسری سی سنتے ہیں آپ، مرشد کبھی تو پوچھیے' پھر کیا ہوا '.🖤🍂  - 
@Zaheer_janu
 

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی ؟؟
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی
🖤🔥زین جانو

@Zaheer_janu
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂
zAin JAnU 🖤 🔥

@Zaheer_janu
 

,,, دل کرتا ہے آ ذاد پرندہ ہو جاؤں _ اڑ جاؤں ,,
اور کبھی واپس نا آؤں ...🔥❤ zAin JAnU

@Zaheer_janu
 

وکھرے وکھرے کر کے ٹنگ دتے 😥
عشق نوں جہڑے چنگے لگے سولی تے.😥
zAin JAnU 🖤 🔥

king is back with broken heart 🖤🔥zAin JAnU
@  : king is back with broken heart 🖤🔥zAin JAnU - 
تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم  نوچنے کو 🤨😒

پہن کر ٹائٹس تو کہے ابن آدم خراب ہے کمال ہے 🙏 ❤🔥
@  : تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو 🤨😒 پہن کر ٹائٹس تو کہے ابن آدم - 
ذندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو

حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو

دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں ے رہنے دو 💞
.zain janu🖤🔥
@  : ذندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو💞 وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو حقیقت - 
@Zaheer_janu
 

کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋

Social media post
@  : zain janu 🖤 🔥 ki post - 
ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💟
کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔💜
ماشاءاللہ 💗
zain janu 🖤 🔥
@  : ہمارا تو بس اتنا سا تعارف ہے وللہ💟 کہ جب بھی کوٸی دیکھے تو بولے۔💜  -