عورت ایک تصویر کی مانند ہے اگر جاہل کے ہاتھ لگ جائے تواپنی قدر کھو دیتی ہے
مگر صاحبِ دانش اس انمول ہیرے کو بیش قیمت خیال کرتے ہیں۔
جا نے کسی کی دُعا ؤں کا اثر ہے مجھ پر
میں ڈوبتا ہوں تو دریا اُ چھا ل دیتا ہوں۔
اگر معلوم ہو جائے مجھے قبو لیت کا وقت
تو رب سے میں کچھ نہ ما نگوں تیر ے سوا۔
دوست دوست نہیں ہو تا دل کی دُ عا ہو تا ہے
محسوس تب ہو تا ہے جب یہ جُدا ہو تا ہے۔
وقت ،دوست اور رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں
لیکن انکی قیمت بچھڑ جا نے کے بعد پتا چلتی ہے۔
میری چُپ کو میری ہا ر مت سمجھنا
کیونکہ میں اپنے فیصلے خُدا پر چھوڑ دیتا ہوں۔
احسن عزیز
میرے اپنوں نے پل پل تو ڑا ہے مجھے
میرے رب نے ہر بار جو ڑا ہے مجھے۔
ہمارے ساتھ چلنا ہے تو ظرف بلند رکھنا
ہر شخص ہما را ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔
کچھ عجیب سلسلے رہے اپنوں سے
نہ نفر توں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ۔
ٓ
غلام ہوں اپنے گھر کی تہذیب کا ورنہ
لو گو ں کو ان کی اوقات دِ کھا نے کا ہنر رکھتا ہوں۔
یا رب تو ہی کرلے قبول کو ئی سائل کا اک
عمر ہو گئی عبادت یار کرتے ہوئے۔
سہیل
ما نا کہ تم سے دُو ریا ں کچھ زیا دہ ہی بڑ ھ گئی ہیں
پر تیرے حصے کا وقت آ ج بھی تنہا گزارتے ہیں۔
اللہ رکھا
سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔
پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔
بے خو دی بے سبب نہیں غا لبؔ
کچھ تو ہے،جس کی پردا داری ہے
اگر کو شش کا میا ب ہو جا ئے
تب بھی بے نصیب آ دمی نا کام ہو جا تا ہے
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اُس خاک میں جانے سے پہلے
بعض لوگ رویّے پڑھ لیتے ہیں
اور بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے
بہت ہی مختصر۔۔۔کہانی ہے
زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے
😐😐
نہیں ما یوس میں اپنے خدا سے
بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے