آگے ضرور بڑ ھیئے مگر
دوسروں کو روند کر نہیں
کچھ چیزیں،کچھ باتیں،کچھ راز
صرف اللہ اور آپ کے درمیان ہی اچھے لگتے ہیں
دوسرا مو قع کہانیاں دیتی ہیں
زندگی نہیں
میری صدیاں بگاڑ دی تم نے
صرف اپنے لمحے سنوارنے کی خاطر
زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی وقاص۔
یہاں جذبات کی قِلت ہے اور احساس روندہ جاتاہے
انا پر قر بان کر دیتے ہیںیہاں لوگ جذبوں کی صداقت کو۔
