SoCha tHa rakh lu iN sE khaMosHi ka TaLuk
PhiR soCha ka kiSi ki naZro ma reHna bhi thiK naHi
🔥🔥
دنیا سے تجھے چھین لینے کا حو صلہ ہے مجھ میں
لیکن تم ساتھ نہ دو گے ایسا کیو ں لگتاہے۔
😢😢
بہت قریب سے انجان بن کر گزرا ہے
وہ جو دُور سے پہچان لیا کرتا تھا۔
میری تحریر میں لپٹے ہو ئے لفظ نہ کھول
لفظ جی اُ ٹھے تو تم خو ف سے مر جا ؤ گے۔
تلخی کیوں نہ ہو ہمارے لہجہ میں
ہم پر جو گزری ہمیں یا د ہے سب۔
کیا غضب ہے اس کی خا موشی
مجھ سے با تیں ہزار کرتی ہے۔
کتابوں کی طرح ہے وہ بھی
الفاظ سے بھرپور ، مگر خاموش۔
😢😢
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گاتیری سبھی الجھنیں
ابھی تو خودا لجھاہوا ہووقت کو سلجھانے میں۔
😢😢
مجھے بھی آئینے جیساکمال حاصل ہے جو جیسا سامنے اتا میں أس کی کیفیت میں ڈہل جاتا ہوں
ہزاروں مشکلیں ہیں دوستوں سے دوررہنے میں
مگر اِک فائدہ ہے پیٹھ میں خنجرنہیں لگتا۔
دوچار نہیں مجھے فقت ایک ہی دیکھادو"دوست"
وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح کاہو۔
روز آجاتا ہے دل پہ دستک دینے
اِک شخص جس کومیں نے کبھی بلایا ہی نہیں۔
ہاں میں وہی شخص ہوں .!!
دل میں جسکے کوئی بھی تمنانہیں باقی۔
iS wakhT koO thoRa waKhT daRkaaR haI🔥🔥
ابھی کتابوں میں جی نہیں لگتا
بیٹھاانسان پڑھتا رہتاہوں۔
طویل اثرات ، چھوڑجاتا ہے
یوں تیرامختصر سا یادآنا۔
😔😔
میرے قصے سرِ بازار اُچھالے اُس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایامیں نے۔
😢😢
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم کہا ں جائیں سادگی لے کر۔
😢😢
کاش کے کوئی آئینے کی طرح ہو
جو ہنسے بھی ساتھ اور روئے بھی ساتھ۔
منافق ہوتا تو ہجوم ہوتا میرے ساتھ
مخلص ہوں اس لیے تو تنہا ہوں۔
😢😢