Damadam.pk
@ZiNdaGi@'s posts | Damadam

@ZiNdaGi@'s posts:

@ZiNdaGi@
 

تُو مجھے ڈھونڈ ، میں تجھے ڈھونڈوں
کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں۔
🔥🔥

@ZiNdaGi@
 

رہتے ہوئے اس جہاں میں مدت گزر گئی
پھر بھی اپنے کو اجنبی پاتا ہوں میں۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

لوگ منتظر ہی رہے مجھے ٹوٹتا دیکھیں
اور میں پتھر کا ہو گیا ضبط کرتے کرتے۔

@ZiNdaGi@
 

چاندنی رات کے خاموش ستاروں کی قسم
دل میں اب تیرے سوا کوئی بھی آباد نہیں۔

@ZiNdaGi@
 

ایک تیر ا بچھڑ نا
مجھے خاموش کر گیا۔!

@ZiNdaGi@
 

WoH keHti tH ka tuM Me koI aNa naHi
Me keHti huN aNa tu shYd
UN ma hOTi jiNhe khuD koCh hoNe ka takbuR ho
Ma tu aIk khaaK ke siWa koCh bHi naHi😢😢

@ZiNdaGi@
 

قُرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

اِک عمر ہم کسی پہ بھروسا کئے رہے
پھر عمر بھر کسی پہ بھروسا نہیں کیا۔

@ZiNdaGi@
 

فاصلے ختم ہی نہیں ہوتے !
ایڑیا ں پھٹ گئی ہیں چل چل کر۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوئے ہیں۔
😭😭

@ZiNdaGi@
 

وہ جو خاموشی نہیں سن پایا
لفظ اب اس کا کیا بگاڑیں گے۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

دل نا امید تو نہیں ،ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ،مگر شام ہی تو ہے۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے !
دل اب یوں خاموش رہتا ہے۔

@ZiNdaGi@
 

لفظوں کی آبرو کو گنوائیں نہ یوں جناب
جو ملتا نہیں اسے کہنا فضول ہے۔

@ZiNdaGi@
 

ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود
ا ب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا۔

@ZiNdaGi@
 

تنہا ئی بہتر ہے جھوٹے لو گوں سے۔
چہرہ جیسا بھی ہو دل حسین ہو نا چا ہیے۔

@ZiNdaGi@
 

سُلجھا ہوا فرد سمجھتے ہیں لوگ مجھ کو
اُ لجھا سا مجھ میں کو ئی دوسرا بھی ہے۔

@ZiNdaGi@
 

جو بھی دُکھ درد ملا تیرے بعد ۔۔۔
میں نے چُپ چاپ سہا تیرے بعد۔

@ZiNdaGi@
 

ہوا کچھ نہیں________بس ،
میں چپ ہوں____وہ اداس ہے۔!

@ZiNdaGi@
 

یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مزاق اڑاتے ہیں آدمی کا
انھیں کوئی کاش یے بتا دے مقام اوچا ہے سادگی کا