Damadam.pk
@ZiNdaGi@'s posts | Damadam

@ZiNdaGi@'s posts:

@ZiNdaGi@
 

ذلیل کر کے جس فقیر کو تونے رخصت کیا....
وہ بهیگ لینے نہیں تجھے دیکھنے آیا تھا

@ZiNdaGi@
 

انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔مگر
بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے

@ZiNdaGi@
 

مٹی کا اگر ہے تو کھول کیوں نہیں جاتا
پتھر کا اگر ہے تو پھر انسان سا کیوں ہے

@ZiNdaGi@
 

بنجر سا ہی ہو گیا ہوں میں اب تو
کوئی خوشی نہیں اُگتی مجھ میں

@ZiNdaGi@
 

اۓ زیست! ادھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے

@ZiNdaGi@
 

ہمارا خلوص شہرِ منافقت کی گلیوں میں۔۔
شکستہ پا سہی، سر اٹھا کے گزرے گا