تڑپ کر چو مانگی تھی جو دعا رب سے اس کے دل میں جو ہو میری محبت آج وہی کہتے ہیں کابل نہیں تو اس دل کے💔
ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی💔
غم زدوں کو ادھار دے دیں گے ہم💯🥀
پڑھ رہیں ہیں چہرے کو ہمارے
ہاں وہ تیرے ہم نام تک آگئے ہیں
حقیقت
wbm
نیند آے نا آے چراغوں کو بجھا دیا کرو
رات بھر کسی کا جلنا ہم سے دیکھا نہیں جاتا
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کر ہم اتنا چلے کے راستے حیران رہ گئے
بچھڑنے کا ڈر انہیں ہوتا ہے
جنھیں ملنے کا یقین نہ ہو
WBM
Be positive always 😇
أس کی ہر کہی أن کہی یاد ہے
نہ جانے کیوں
ایک شخص آج بھی موضبانی یاد ہے
پوچھے تھے سوال ایک کے باد ایک
محبت کے ہوالہ دے کر آوروں کا
ماضی
wbm
وابستہ ہوگئیں تھیں کچھ آمیدیں مجھ سے
پھر تمام تر خواہشات کا گلہ گھوٹا اس نے
ماضی
wbm
Khuda kare salamt rhy Maa dua ki trha ak tu or dusra muskorana tera
رىاض😑
اسے کهنا ان دنوں اپنا بهت خىال رکهے
ان دنوں مىرى دعاوں کا پهرا اسکے گرد نهىں
❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم????
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣
مجھے معلوم ہے وہ رہتا ہے اکثر دورانے سفر
دیتا ہوں میں اکثر اسکے نام کا صدقہ
🎭
مجھے مناؤ نہیں میرا مسلہ سمجھو
میں نراز نہیں پریشان ہوں میں
😐😐