ضرورتیں ضروری ھیں____ زندگی کے لئے*
*مگرسرکار آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں,!!*
😢😢
ہم نے تو تیری ہر ایک چیز سمبھالی
??آپ ہمارا ایک ہجر تک نہ سہ سکے
🎭
دماغ کہتا ہے اپنا وجود تو کیا اپنا ہم نام بھی نوچ لوں یہاں سے
اور دل کہتا ہے أس شخص کا کچھ خیال کر
🎭
مسکراہٹ جدا نہ کرنا میرے دوست کے لبوں سے
اے خدا
بڑا معصوم سا چہرا ہے اداس ہو تو اچھا نہیں لگتا
🎭
KiSi koO gaLaT saMaJne Se peHLe onKa haL zaRoR jaaN leNa chahYe
Life isS soO deficalt
جب میرے خیال پر انکھ نم ہو جاۓ تو سمجھ لینا تعلق اب بھی کائم ہے
زندگی کی جنگیں خود لڑنی پڑتی ہیں لوگ تو صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی کرنے آتے ہیں
Qasur 
اچھا ساتھی وہ ہے
جسے دیکھنا تمہیں خدا کی یاد میں مصروف کر دے
جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کر دے
اور جس کا عمل آخرت کی یاد دلائے
HuM Ne tu sekha he naHi
Ay dosT guM ki NuMaish krNa
ALa zarf heiN pite hein jhalkaYa naHi karTe😢😢
نظر تو اتی ہے ان کی ایک نظر
لیکن ان کی نظر کو نظر نہیں لگاتے