عین ممکن ہے میں لوٹ آوں
کوئ بلاۓ مجھے اس کی آواز میں



ہو تعلق تو رُح سے ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
میرے انگن کی اداسی نہ گئ
روز مہمان بلاۓ میں نے
غمِ خاص پر کبھی چپ رہے
کبھی رو دیۓ غمِ عام پر
کنڑے وانگوں چھبدا رہندا
دل وچ ہجر دا عزاب اے
😢😢

میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس
ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔
Missing someone special
زَبر نہیں ،زیر ہو جا ،کیونکہ آ گے پیش ہو نا ہے
میری غر بت کو دیکھ کر رستہ نہ بدل لینا
ہم دل کے با دشا ہ ہیں مقدر تو خُدا لکھتا ہے۔
غم ہی تیرا ایسا تھا کہ رو دیا میرا دل
ورنہ اسے تو ہر درد میں مسکراتے دیکھا
😔😔
اسے ترا شا کہ ہیرا بنا دیا ہم نے
مگر اب سو چتے ہیں اسے خر یدیں کیسے۔
😓😓
کا نٹے تو آ نے ہی تھے پیا ر میں اپنے
ہم نے یار ہی جو گلاب جیسا چُنا ہے۔
کیوں رو رہا ہے ظا ہری ہے دنیا ایک دھو کا و فریب ہے
اللہ سے ڈر اور مصطفے ٰﷺ سے پیا ر کر پھر دیکھ ہو تا ہے کیا۔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔
کہنے کو دل میں با تیں تو بہت سی ہیں
مختلف لفظو ں میں میری پہلی اور آ خر ی ضرورت ہو تم۔
سُنو ! میں بھی کسی اپنے کی تلاش میں ہوں
جو تم جیسا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain