دوستی ہو یا پرندہ دونوں کو آزاد چھو ڑ دو
اگر واپس آ گیا تو تمہارا اگر نہ آ یا تو تمہا را کبھی تھا ہی نہیں۔
کرتا ہوں قدر جس قدر میں اپنوں کی اے خدا
ملتا کیوں نہیں بدلے میں بے قدری کے سوا۔
اپنی تو وہ مثا ل ہے جیسے کو ئی درخت
اوروں کو سایہ دیا اور خود دھوپ میں جلے۔
کیوں کرتے ہو ہم سے خاموش محبت
لوگ سمجھتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں
کا ش تم سمجھ جا ؤ میری محبت کی انتہا کو
حیران رہ جا ؤ گے تم اپنی خو ش قسمتی پر۔
😢😢
یا رب تو ہی کرلے قبول کو ئی سائل کا اک
عمر ہو گئی عبادت یار کرتے ہوئے۔
😐😐
الفت نبی ﷺ سے ہو تو عبادت قبول ہے
ورنہ ہزار سجدے بھی فضول ہیں۔