Damadam.pk
@ZiNdaGi@'s posts | Damadam

@ZiNdaGi@'s posts:

@ZiNdaGi@
 

میں تو عنوانِ محبت ہوں اور کچھ بھی نہیں
میری چا ہت کا حسین باب تیری چاہت میں ہے۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

ہم فقیر لوگ ہیں ہمیں کسی سے کیا غرض
بس جہا ں سے محبت ملتی ہے اسی کے مرید بن جاتے ہیں۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بُھلا دیتا ہوں
رات دن میں تم کو جینے کی دُعا دیتا ہوں۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

اے بھٹکے ہو ئے انسان تو اپنے آ پ کو پہچان
تیرا مقصد ہے دنیا سے بچا کر لے جانا ایمان۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

خو ا ہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا ہے محبت کیسے نہ ہو تی۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پو ری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔

@ZiNdaGi@
 

کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ " ﺩﻝ " ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ﮨﻮ

@ZiNdaGi@
 

یہ یقین کی حد تجھ سے تجھ تک
اب کوئ پارصائ ہو تو یقین نہیں اتا

@ZiNdaGi@
 

BaT talKh
MaGr SucH keH gYa
Pr diL ke
😳😳

@ZiNdaGi@
 

Khud koch kiYe baGair duaon par yakeen raKhna haMakaT ha
ہیلے کے بغیر وسیلہ بھی نہیں بنتا
😢😢

@ZiNdaGi@
 

رب رب تو کرتا ہے پھر دنیا سے کیا ڈرتا ہے
گر رب پے من ٹکتا ہے.وہ دیکھ کیا کرتا ہے..

@ZiNdaGi@
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے

@ZiNdaGi@
 

بہت شوق ہے نا تجھ کو بحث کا
آبیٹھ بتا وفا کیا ہے؟

@ZiNdaGi@
 

کو ئی نہیں آ ئے گا میر ی زندگی میں تیرے سوا
اِک مو ت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے۔
😢😢

@ZiNdaGi@
 

ہمیں صو رت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہا را حُسن جب ڈھل جائے تو بولا لینا۔
😔😔

@ZiNdaGi@
 

دنیا کتنی چھوٹی ہے نا
تم پہ آ کے رُک سی گئی ہے
😔😔

@ZiNdaGi@
 

چهپ کے رہنا ہے جو سب سے تو یہ مشکل ہے
تو مرے دل میں رہ دل کی تمنا ہو کر
😏😏