ایک تو پتا نہیں ایسا کیوں ہوتا چھوٹے بہن بھائی بڑے لگتے ہیں اور بڑے چھوٹے لگتے ہیں ۔۔۔۔!!!! جو بھی گھر انجان آئیں تو ہم بہنوں کو دیکھتے ہیں تو مجھے کہتے چھوٹی بڑی لگتی ہے اور تم چھوٹی لگتی ہو😒😒 میں کہتی ہوں "ماما میں کیوں چھوٹی لگتی ہوں سب کو " تو ماما کہتی ہیں تم کھاتی پیتی کم ہو نہ لسی پیتی نہ دودھ نہ دہی۔۔۔۔ اور ایک تو گرمیوں میں لسی نہ پینے کا طعنہ بھی ہزار دفعہ سننا پڑتا۔۔۔ یہ بات ہو رہی تھی کہ چھوٹی بہن آ کر کہتی "اب تو مجھے خواب بھی ایسے ہی آتے ہیں ۔۔۔۔۔!!! اور اس کا خواب یہ تھا کہ "اس کے ہر طرف آگ لگی مگر اسے نہیں لگ رہی اور اس کی وجہ بھی یہ تھی کہ وہ لسی پیتی ہے" نہیں مطلب حد نہیں ہو گی 😒😒 #jhali Anu afsurda c💔😩😪😇
عید آ رہی ہے اگر کسی نے مجھے کارڈ بھیجنا ہو تو زونگ کا بھیجنا... دل کرے تو 3 یا چار ☺️☺️دے دینا منے منے نکے نکے 😊😊سے تو ہوتے ہیں... یاد سے عید مبارک ان ایڈوانس 😹 #jhali Anu😂😝😇
رات کو بهائی کی کال آئی تو بولے میرا اُدهار کب واپس کرو گی.. میں نے پوچها کون سا اُدهار بولے جو پچهلے دو سال سے لیتی آ رہی ہو بیس ہزار سات سو ہو گیا ہے... میں نے کہا آچها ٹهیک ہے میں ابو کو بولوں گی وه پے کر دیں گے 😜 بولے نہیں دینے تو سیدهی طرح بولو نہیں دوں گی ابو کی دهمکیاں کیوں دے رہی ہو ... میں نے اپنے معصوم چہرے پر مزید معصومیت طاری کرتے هوے کہا 😔 اب آپ ضرورت سے زیاده سمجهدار ہیں تو اس میں میرا کیا قصور ہے😝😝 #jhali Anu😂😝😇
ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔ کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔ مہران والی باجی نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا لہذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔ کرولا والی بے بی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ہے لہذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ہے۔ تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ہے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی باجی کا شوہر نکلتا ہے۔ اس کے بعد کیا ہوا........ مُورّخ خاموش ہے🤣🤣🤣 #jhali Anu😱😂
میری ماما جان میری بلی کے ساتھ بھی وہی حسن سلوک کرتی ہیں جو میری ساتھ کرتی ہیں صبح صبح تازہ دودھ ڈالیں گیں۔ چکن آئے تو سب سے پہلے اسوہ کی مانو کھاتی ہے ۔بات یہاں تک ہوتی تو ٹھیک تھی۔ مگر میری مانو ماما کی سبزی والی کیاریوں کے آس پاس یا کچن کے اردگرد آئے جائے تو میری طرح اسے بھی رکھ کے آیک جوتی مارتی ہیں۔ پر مانو بلی ایک لخاظ سے مجھ سے اچھی ہے کیونکہ اسے صبع ناشتے میں کبھی چمٹا نہیں پڑا ناشتا ود چمٹہ #jhali Anu💔😩😝😇
پتہ نہیں وہ کون لوگ ہیں جن کے چاہنے والے انہیں مہنگا فون پرفیوم لیوائس کی جینز اور لیدر جیکٹ گفٹ کرتے ہیں ہمیں تو جب بھی ملا ، اجمیر شریف کا دھاگہ ، زیارتوں سے آیا ہوا عقیق داتا دربار کا لنگڑ کیا آپ کو ملتے ہیں گفٹ #jhali Anu😂😝😇
تو میں کھڑی ھو کے انے وا دوپٹہ جھاڑا او نچی ٹپی ھال ھال پائی کہ مینو بلاں کھا گئی 😰😰😰 ھائے میں نا بچدی 😰😰😰 سارے اکٹھے ھو گئے امی تو وڈا سا سوٹا لے آئیں 😓 جب سب نے دیکھا تو وہ میرا کیچر تھا😷😷😜 جو میرے سلکی گھنی جنگلی زلفوں کی تاب نا لا کے لٹک کے بقلم خود ،خود کشی کر رھا تھا😷😷😷😷 اس کے بعد امی کی کی کیتا 😒😒😒 میرے نال😔😔 او روحانی باتیں بتا نہیں سکتی😷😢 #jhali Anu😂😝😇
کل میرے ساتھ ایک حادثہ ہوگیا میں نماز پڑھن لگی کہ جب نماز کی نیت کی مجھے لگا کوئی بلا میری کمر پہ ٹھاہ کر کے وجی ھے😰😱 میں کانپ گئی مجھے لگا کسی نے مجھے ڈنڈا مارا ھونا😱😨 فر مجھے لگا شاید میرا وھم ھونا نا سجدے کے بعد جب اُٹھی مجھے سکون ملا کہ کجھ نہیں ھے پر جب پھر اُٹھی تو وہ بلاں ساتھ چمٹی رھی😰😨😨 میں دل میں کہا کہ اللہ آج بچا لے بس 😨😨😨 پھر میں سوچا کہیں چوہا تو نہیں😰😰😰😰 جو ساتھ چمٹا 😰😰😰 خیر ڈر ڈر کے نماز پڑھی سلام پھیرا Continue
لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں تو وہ بریک لگا لیتا ہے 😇 لڑکے اگرکھوتی ریڑھی والے کو بھی ہاتھ دیں تو آگے سے کہتا :پراں ہوجا کنجرا تھلے آنا ای.😐😂🤕 #jhali Anu😂😝😇
میرے موڈ سیوننگز ہمیشہ سے جلدی جلدی بدلتے ہیں! میں کبھی بےحد اُداس ہو کر اچانک سے خوش ہو جاتی ہوںاور کبھی کبھی بہت خوش رہتے رہتےخاموش ہو جاتی ہوں شاید ہی لوگ اندازہ لگا سکیںکہ میں کب کیا ہوتی ہوںکچھ لوگ مجھے کہتے ہیںتم تو بالکل بچوں جیسی ہو,معصوم سیکچھ کہتے تم اداس روح ہو لیکن جب ہنس رہی ہوتی ہوں لوگ پوچھتے ہیں کیا کبھی اُداس بھی ہوٸی ہو؟ یہ اتنی شرارتیں تمہارے دماغ میں کہاں سے آتی ہیں؟ مگر اصل میں تو مجھے اُداس رہنا پسند ہے مگر مجھے اچھا لگتا ہے ایسے رہنا کھوئی کھوئی سی چُپ چاپ سی ، خاموش سی ، تنہا اُداس راتوں جیسی مجھے اچھا لگتا ہے اپنی تخیلاتی دنیا میں رہنا خود سے ڈھیروں باتیں کرنا اور اپنا دل خوش کرتے جانا اور ہمیں اپنا دل خود خوش کرنا چاہیئے کیونکہ ہم سے بڑھ کر ہمارا اور کوئی نہیں ہے #Anum malik😇