ہیر رانجھا کی سٹوری میں😍😍
ایک ہی بندہ غیرت مند تھا👌👌
اور وہ تھا چاچا قیدووو 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Ooo meri mummy nu pasand ni o tuuu
We tera fitty mun 😆😆😆😂😂
#jhali Anu😂😝😇
جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں.🤪🤦♀
سمجھ نہیں آتا شرمانہ ہے یہ شرمندہ ہونا ہے..🙈🤭🤣🤔
#jhali Anu😂😝😇
💞ہاں وہ اٹھاتا ہے ناز میرے___❤
اسے پتا ہے میں صرف اس کی ہوں...😍
#Anum malik🙈💕😂😝😇
جب لوگ انباکس میں آ کر مجھے سلام پیش کرتے ہیں!!
تو مجھے لگتا جیسے....
میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھی ہوں!!😂
#jhali Anu😂😝😇
🏵🏵🏵🏵🏵السلام و علیکم۔۔🌹🌹صبح بخیرزندگی🌹🌹🌹
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہمُ پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے حالانکہ زندگی گُزارنے کے اصل اسباب تو ہم کو انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ہماری ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں۔ !!!!!
🌹🌹🌹🌹🌹
درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اسے علم نہ ہو پھر وہ آنسو جو تیری آنکھ سے ٹپکا وہ درد جس نے تیرے دل کو بے کل کیا۔ کیا اُس ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کو اُس کی خبر نہیں بس اطمینان رکھ اُس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔ !!!!
🌹🌹🌹🌹🌹
غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے تو بدگُمانی کو جنم دیتی ہے اور بد گُمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے۔ !!!!!
🌹🌹🌹🌹🌹
#Anum malik😇
ان کا اپنا ہی لیول ہے جن کے پاس بیٹھ کر کال سن لی جائے تو بعد انٹرویو شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ کون تھا،کیا کہتا تھا،کیوں کال کی
دل کرتا دوبارہ کال لگا کر بندہ کہے ایہنوں ئی پچھ لے🙄
#jhali Anu😂😝😇
میں چاہوں تو سب پوسٹس سنجیدہ اور عقل مندی wali کروں...😕
لیکن پھر آپ نے...🙄
مجھے دانشور سمجھ لینا ہے...😋🙈❤😁
Good night
#jhali Anu😪😝😇
Loneliness expresses the pain of being alone and solitude expresses the glory of being alone.💔💔
#Anum malik😇
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ۔۔!!!
مجنوں کو اگر عشق ہے، تو کمانا سیکھے۔
#jhali Anu😆😝😇
پتہ نہیں🤔 کونسی وہ لڑکیاں ہوتی ہیں جو کاجل لگا کر محفل لوٹ لیتی ہیں میں کاجل لگاٶں 5 منٹ بعد آنکھیں اس ولن سی ہوجاتی ہیں جو ہیرو سے مکے کھا کر آیا ہو.😯
#jhali Anu😆😝😇
مچھے بڑی عید پہ رسی تڑوا کے بھاگتی ہوی گاے پسند ہے 😀😋
اور اپ کو??
#jhali Anu😆😝😇
میں نہ بہت بہت نرم دل ہوں🤗
جب بھی کوئی لڑکا خود کشی کا بولتا ہے 😣
تو میں فوراً نمبر دے دیتی ہوں 😉
😣😣
اپنا نہیں 🙄🙄
👈ایدھی والوں کا 🤗
لاش تو انھوں نے ہی اٹھانی ہے نہ🙄 😹😆
#jhali Anu😂😝😇
گھٹیا لوگ اور تو کچھ کر نہیں سکتے اینڈ پہ اپنی اوقات اور خاندان کی پہچان کروا جاتے ہیں 👌
#Anum malik
استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂
#jhali Anu😂😝😇
بھئ لڑکیاں بہت نازک ہوتی ہیں اس لئے ان پر ہر موسم جلد اثر کرتا ہے اور پھر مجھے تو نظر بھی بہت لگتی ہے بھئ میں اب اتنی پیاری ذہین جو ہوں 😇😇
اب بیمار ہونے کے لیے بندے میں کچھ ہونا بھی چاہیے مطلب .........
سمجھ تو گئے ہوگے آپ 😛😁😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain