Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : ✨ ﺳﻨﯿﮯ ﺟﯽ " ﮐﯽ ﭘﺮﯾﮑﭩﺲ ﮐﺮﻟﯽ ﮨﮯ __' 👐🙈 ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﺁﯾﺎ " ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻟﻠﮧ ﺩﮮ ﮔﺎ__ - 
@broken_heart@
 

تینوں اتنا میں پیار کراں🙊
اک پل وچ سو بار کراں🙈
تو جاوے جے مینوں چھڈ کے😒
تھپڑ مار مار کے تیرا بوتھا لال کراں🙌
#jhali Anu😂😝😇

ہم سے نہیں رشتہ بھی،ہم سے نہیں ملتا بھی 
ہے پاس وہ بیٹھابھی،دھوکہ ہو تو ایسا ہو
💔💔💔
Anum malik💔😇
@  : ہم سے نہیں رشتہ بھی،ہم سے نہیں ملتا بھی ہے پاس وہ بیٹھابھی،دھوکہ ہو تو - 
@broken_heart@
 

لڑکوں کی اردو
پچھلی عید پہ نا ہمارا وچھا پُوتر گیا
قصاٸی انکل نے بڑی مشکل سے ٹایا اسکو😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : بہاروں پھول برساٶ🌺🌺 اماں سے ذلیل ہو کے آٸی ہوں 😞😒 😂😂😂 Jhali Anu💔😖😝😇 - 
@broken_heart@
 

ایک میں ہوں اور ایک میرا فون
دونوں سے میرے گھر والے پریشان ہیں😒🙄
#jhali Anu💔😖😝😇

@broken_heart@
 

میرے دو موڈ ہوتے ہیں:
1. شادی ساری عمر نہیں کروں گی😒شادی والے پیسوں سے ورلڈ ٹور پر جاٶں گی😌
2. یار شوخیاں مارنے کو ہاتھ کی تیسری انگلی میں ایک نکی سی انگوٹھی تو ہونی چاہیے نہ☺
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : Haha koi hal ni lrko.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

آج شاپنگ کے لیے جانا نصیب ہوا تو ابھی آوٹ لیٹ کے اندر پاوں ہی رکھا کے تو ایک لڑکا ہاتھ میں ماسک پکرڑے کھڑا تھا جوجو آرہا تھا اس کو پندرہ پندرہ کا ماسک دے رہا تھا مییں نے چونکہ نقاب کیا ہوا تھا تو کہنے لگا آپا اپ بھی لے لیں ۔میں نے بھی آپا ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے کہا دیکھیں بھائی صاحب روزانہ لاکھوں لوگوں سے برانڈز کے نا م پر کروڑوں اینٹھتے ہو کسٹمرزکو ایک پانچ والا ماسک نئیں دے سکتے ۔
ماسک پکراتے ہوئےکہنے لگا باجی اے تے نوی گل کیتی اے تسی
میں نے بھی چلیں اب سائیڈ پر ہو جائیں
جب ہم بل پے کرنے آئے تو بل بنانے والے کو بول ر ہا اے باجی دے ماسک دے پندرہ روپے نہ وچ ڈالنا اے بہت ڈاڈی آ😃😃
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

انسان جب خود تکلیف کی شدت میں ہو تب ہی تو اسکے من میں دوسرے کے درد کا ہلکا سا احساس جاگتا ہے
ورنہ اپنی سر مستی میں کون جانے کون کس کرب سے گزر گیا..💯🥀
#Anum malik👌💔😇

Funny joke
@  : وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤ بس ہم اسکو دور فٹے منہ ای کہہ لے ❤  - 
Funny joke
@  : ماچس دا تے ایویں نام بدنام ای ✌ ۔ کاکا جی ۔ 🔥اگ تے شریکاں نوں ساڈیاں - 
Funny joke
@  : او کہندا تالی دواں ہتھاں نال وجدی۔۔۔ میں رکھ کے چپیڑ ماری منہ۔تے ۔۔دسیا اک - 
@broken_heart@
 

او کہندا تالی دواں ہتھاں نال وجدی۔۔۔
میں رکھ کے چپیڑ ماری منہ۔تے ۔۔دسیا اک نال وی وجدی اے ۔۔۔اس گلوں ناراض اے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹھکرا کے میرا پیار مجھے اپنی شادی میں کھانا کھاتے دیکھے گی 😒
Lo krlo gal aisa hota aj kl ka piyar.d3
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

فراق یار کی بارش ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
☔☔
#Anum malik😍👌😇

@broken_heart@
 

اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں*
Happy rainy day😍👌
#Anum malik😇

مغرور نہیں بس دور ھوگی ہوں، 
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🔥😥😑
Anum malik😇
@  : مغرور نہیں بس دور ھوگی ہوں، ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🔥😥😑 Anum malik😇 - 
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا ...
Anum malik💔😇
@  : صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت - 
@broken_heart@
 

ساڈے اوکھے ویلے نبھ ویسن
تیڈا وقت عروج وی نہ رہسی
#Anum malik😇