Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

جانتے هو موبائل کے ذاهد استعمال سے کیا هوتا هے؟
موبائل کئ بیٹری لو هو جاتئ ہے
اور کون کون سئ کام کئ بات بتاؤں گی اپ لوگو کو
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہم کسی کے لیے محض ایک تجسس کے سوا کچھ نہیں جب تجسس کھل جائے تو ہماری حیثیت ثانوی رہ جاتی ہے..
بہترین قول ۔۔۔
منقول
#Anum malik👌💔😇

سیانے کیندے نے ۔۔۔ جے فصل رنگ بدلے تے واڈ دیوو۔۔!جے لوک رنگ بدلن -- تے چھڈ دیوو۔۔!!۔
Anum malik👌💔😇
@  : سیانے کیندے نے ۔۔۔ جے فصل رنگ بدلے تے واڈ دیوو۔۔!جے لوک رنگ بدلن -- تے چھڈ - 
@broken_heart@
 

اگر حادثاتئ طور پر اپ نے چار کتابیں ذیادہ پر لئ هے
تو اسے ہضم کرنے کئ کوشش کریں
نا کہ دوسروں کا جینا حرام کریں
اپ کئ مہربان ہو گئ
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

کوئ مجھ ماشوم شے بھی بات تر لیا تروو 😒
میں کونشا یہاں ڈوپٹے پیکوو ترنے آئ ہوں 😏
#jhali Anu💔😥😝😇

@broken_heart@
 

زندگی میں اگے بڑنا چاہتے ہو تو 🚶🏃
پہلے تو میری پوسٹ پر لائک اور کمنٹ کرو😳😳
😁😁باقی کم بعد چو ہوندے رووں گے😟😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جس کا کوئی نہیں ہوتا😒
مرشد
اس کی میری طرح بےعجتی ہوتی ہے😑😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جس کو بھی دیکھا روتے ہوئے دیکھا
یہ محبت مجھے ٹشو کمپنی کی سازش لگتی ہے
🤵🤦🤣🤣🔪
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ ٹینڈے کدو اور دال
کھاو تم بھلے پورا سال
مگر اتنا رکھنا خیال
قیمہ صرف میرے لئے قیمہ صرف میرے لئے
قسم سے قیمہ صرف میرے لئے
Haha aalo qeema hotel ka kitna zbr10 hota kha k sojao to fir chnga dsta v hy k kithy c tusi😨hy mera stomach😲😥
#jhali Anu😨😲😥😇

Funny joke
@  : Hahaha sb to wda chona post by jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

موسم ایسا ہے کہ پنکھا لگاؤ تو ٹھنڈ اور نا لگاؤ تو گرمی لگ رہی ہے ہم پنکھا لگا کہ ٹھنڈ انجوائے کر رہے ہیں😅
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

جب میں باتوں باتوں میں ایموجز پر آجاؤ
تو دفعہ ہو جایا کرو میری باتیں ختم ہو جاتی ہیں 🙈🙈🙈
#jhali Anu😲😆😝😇

Funny joke
@  : .b1 new invention of Pakistan post by jhali Anu.b1😵😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

کسی نے آپ کے سر پر گن رکھی ھو اور کہے کہ آپ کو ایک کال کرنی ہے اگر دوسری طرف اس نے فون ریسیو کر لیا تو آپ کو مار دیا جائے گا اور اگر اس نے ریسو نہیں کیا تو آپ بچ جاؤ گے
آپ کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آئے تو آپ کس کو فون کریں گے؟ 😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھی سوچتی ہوں اگر رانجھا بانسری کے بجائے پاں پاں والا باجا بجاتا تو ہیر کے ابا نے تنگ آکر بول دینا تھا ہیر کو لے جاؤ اور دوبارہ یہاں باجا مت بجانا 🙄😜🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سب لڑکیاں دل نہیں توڑیں
کچھ ہڈیاں بھی توڑ دیتی ہیں🙂😪😏
#jhali Anu👌😂😝😇

😍😍😍Melsi village view😍😍😍
Anum malik😍👌😇
@  : 😍😍😍Melsi village view😍😍😍 Anum malik😍👌😇 - 
عشق سے ہماری بنتی نہیں صاحب کیوں کہ😍❤
عشق غلامی مانگتا ہے ہمیں غلامی پسند نہیں😎😋
Anum malik😇
@  : عشق سے ہماری بنتی نہیں صاحب کیوں کہ😍❤ عشق غلامی مانگتا ہے ہمیں غلامی پسند - 
Funny joke
@  : تیکوں پتہ نی لوک منافق ہن میکوں کجھ آہدن تیکوں کجھ آہدن Loka diya gla vich - 
Funny joke
@  : Hahaha nice joke post by jhali Anu😂😝😇 -