اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں چھوڑ جانے والا.... یا تُم سے محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والا شخص تُم سے محبت کرتا ہے..... .... تو تُم غلط ہو۔۔۔... مرد کو اللّٰہ پاک نے بہت مضبوط بنایا ہے اور اگر کوئی مرد تُم سے محبت کرتا ہے تو وہ تمہیں کبھی بھی چھوڑ کر نہیں جائے گا نہ کبھی تُم تک پہنچنے کا کوئی غلط راستہ اختیار کرے گا۔۔۔ جسکو آپکی عزت کا خیال ہوتا ہے وہ کبھی بھی آپکا استعمال نہیں کرتا اور جو عزت کرتا ہے وہ محبت بھی کرتا ہے۔۔۔ اور جسکو اللّٰہ نے آپ سے دور کر دیا وہ آپکے لائق ہی نہیں تھا ... ۔بزدل ہٹ جاتا ہے پیچھے ،بہادرمرد نکاح کرتا ہے ۔اس لیے اپنے آپ کو اُس بہادر مرد کیلیے محفوظ رکھو.... وہی تمہاری محبت کا حقدار ہے.....!!! #Anum malik👌😇