Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Social media post
@  : 😍😍😍no caption post by jhali Anu😇 - 
@broken_heart@
 

محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ ،بیوہ ، کسی معذور کسی سانولی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے کسی
خوبصورت شکل سے ہی ہوتی ہے.
#Anum malik👌💔😇

Funny joke
@  : Hahaha jeo pakistanio.b1 post by jhali Anu😨😂😝😇 - 
Social media post
@  🔥 : 😍😍😍wao👌👌👌post by jhali Anu😍👌😇 - 
Social media post
@  : ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں بچھڑنے والوں کی  - 
ٹر گئے لوگ سیانڑے میاں 
ٹاہلی تھلے حقے رہ گئے۔۔!
Anum malik💔😭😇
@  : ٹر گئے لوگ سیانڑے میاں ٹاہلی تھلے حقے رہ گئے۔۔! Anum malik💔😭😇 - 
Social media post
@  : Exactly no words to say post by Anum malik👌😇 - 
Shona pancho wala chocho kesha lga butterfly churail kl boht hurt kia tumny mujhy💔😢
Jhali Anu💔😢😇
@  : Shona pancho wala chocho kesha lga butterfly churail kl boht hurt kia tumny - 
@broken_heart@
 

خوابوں کی بنیاد پر سچائی کی عمارت تعمیر نہیں کی جا سکتی ہے۔
تو یہی پیغام باقی سب کے لیے بھی ہے کہ محبت ضرور کریں لیکن جھوٹے خواب نا سجائیں بلکہ حقائق کو تسلیم کریں کہ بھوکے ہیں اور کھانا کھانا ہے، جب پیٹ بھر گیا تو راستے الگ ہو جانے ہیں۔ لیکن اگر کوئی قبر تک ساتھ دیتا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں لیکن اگر کوئی راستے میں اُتر جاتا ہے تو اسکا ایک ہی مطلب ہے کہ اس کی منزل آ گئی اور اسکا سفر تمام ہوا۔
اسکے ساتھ ساتھ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ماں باپ اور بہن بھائیوں کے درمیان محبت کی فضا ہونی چاہیے اور آزادانہ ماحول ہونا چاہئے تاکہ کسی کو کسی سے کوئی خطرہ نہ ہو اور خوف کی وجہ سے غلط فیصلے نہ ہو سکیں اور درست فیصلے کر کے مستقبل بہتر کیا جا سکے۔
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

، شدید محبت کا اظہار کرے، حد سے زیادہ محبت کا اظہار کرے تو اُسے کہو کہ میں نے تمہاری محبت پر یقین کر لیا ہے، اپنے ماں باپ سے جا کر یہی اظہار کرو اور رشتہ لینے ہمارے گھر آ جاؤ، اُس کے بعد محبت کا فیصلہ کرتے ہیں کہ آخر تم کتنے پانی میں ہو۔
اور اگلی بات جو میں نے بہنوں کو سمجھائی ہے وہ یہ ہے کہ اگر تم ایسا نہیں کرتی اور بعد میں دھوکہ ملتا ہے اور خواب ٹوٹتے ہیں تو ذمہ دار تم خود ہو اور تمہارے پاس رونے کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ جھوٹے خوابوں کی بنیاد پر سچائی کی عمارت تعمیر نہیں کی جا سکتی ہے۔
تو یہی پیغام باقی سب کے لیے بھی ہے کہ محبت ضرور کریں لیکن جھوٹے خواب نا سجائیں بلکہ حقائق کو تسلیم کریں کہ بھوکے ہیں اور کھانا کھانا ہے، جب پیٹ بھر گیا تو راستے الگ ہو جانے ہیں۔ لیکن اگر کوئی قبر تک ساتھ دیتا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں لیکن اگر کوئی

@broken_heart@
 

💔 لڑکیو! ہوش میں آؤ____محبت کے جھوٹے سپنے اپنے آنکھوں میں مت سجاؤ ۔۔!!!
جب کسی لڑکے سے محبت کرتی ہے یا کسی لڑکے کے جال میں پھنستی ہے تو قبر تک کے خواب سجا لیتی ہے۔ اپنے جسم سے روح تک ہر چیز لڑکے کے ہاتھ میں دے دیتی ہے۔ وقت گزرتا جاتا ہے اور ایک دن لڑکی اپنی محبت سے پوچھتی ہے کہ "آخر تم کب میرے گھر اپنا رشتہ بھیجو گے"؟ تو محبت کا جواب کچھ یوں ہوتا ہے کہ "ہم خاندان سے باہر شادی نہیں کرتے، برادری سے باہر شادی نہیں کرتے" اور ان سب سے بڑھ کر تکلیف دہ جواب یہ ہوتا ہے کہ "میں تم سے محبت نہیں کرتا"۔
لڑکی ٹوٹ چکی ہوتی ہے لیکن اس میں قصور لڑکے کا نہیں ہے بلکہ لڑکی کا اپنا قصور ہے۔ حقائق تسلیم نہیں کرتی، جھوٹے خواب سجاتی ہے۔ کرنا کیا چاہئے؟ میں بتا دیتا ہوں۔
میں نے اپنی بہنوں سے صاف کہا ہوا ہے کہ کوئی لڑکا تم سے محبت کا اظہار کرے، شدید محبت کا ا

Funny joke
@  : Hahaha nice joke post by jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

دو چیزیں شادی والے گھر میں ضرور بنتی ہیں ایک چائے دوسرا رشتہ داروں کا منہ 😏
#jhali Anu😆😝😇

Funny joke
@  : پیش ہیں لعنتی اشعار آج کل چار دن کے پیار کے بعد نوبت یہ آجاتی ہے توبہ اس - 
Funny joke
@  : Esho u k liay bnwati hon btao kia bnwaon.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : یہ ہوتے ہیں سگے میاں بیوی۔۔.b1۔ 😛😛😛😛😛 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

پوسٹ کرنا تو صرف بہانا تھا اصل مقصد تو،!! آپ سب کو ہنسانا اور آپ سب کے چہروں پر مسکراہٹ لانا تھا!!
اگر کبھی تنگ کیا ہو اور دل دکھایا ہو تو معاف کرنا!!
"خدا حافظ"
فی امان اللہ!!
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں...
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں...
اِک دوست ہے کچا پکا سا...
اِک جھوٹ ہے آدھا سچا سا...
اِک خواب ادھورا پورا سا...
اِک پھول ہے روکھا سوکھا سا...
اِک اپنا ہے اندیکھا سا...
اِک رشتہ ہے انجانا سا...
حقیقت میں افسانہ سا...
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں...
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں...
#Anum malik😇

Good night
@  : Good night post by Anum malik - 
@broken_heart@
 

مرشد
لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
تبصرہ سوچ کر کیا کئجیے 😊🥀
#Anum malik😇