لیں جی اج میں آئی ہوں آپ کو مزے کا مشورہ دینے
جب دل ❤️کسی کی طرف جھکنے لگے
بات زبان 👅پر آ کے اٹکنے لگے
کھانا چولہے پر جلنے لگے
اسے دیکھ کر سانس اٹکنے لگے 👻
تو اسے فورا بلاک کر دیں 🤑🤑🤑🤑
زندگی میں اور بھی بہت سے مسائل ہیں🌝🌝🌝🌝🌝
#jhali Anu👌😂😝😇
وقت وہ ظالم چیز ہے جو ہاتھوں سے چوڑیاں لے جاتا ہے،
اور جھریاں دے جاتا ہے__
_______
انور مسعود
Hy ye din v any😢
#Anum malik👌😇
سنا ہے جس کی سوتے میں منہ سے رال ٹپکتی ہے وہ امیر ہوتا ہے 😁😝
آجاو امیر زادیاں 😆😅
Haha ye kon c kitab may likha hy ye sach hy😨
#jhali Anu😨😦😇
پھر لڑکی کے والدین نے اس لڑکے کو گھر بلانے کو کہا....
کچھ دیر بعد لڑکا آگیا.....
لڑکی کے والدین نے کہا کہ ہم آپ سے ایک سوال پوچھیں گے اس کے بعد اگر تم اس سے شادی کرنا چاہو یا جو کچھ بھی کرنا چاہو کر لینا....
انہوں نے پوچھا کہ اس لڑکی کی کتنی age (عمر) ہے تو لڑکے نے کہا 20 سال لڑکی کے والدین نے کہا 20 سالوں میں ہم نے اس کے کتنے نخرے اٹھاۓ اس کو اچھے سے اچھا کھانے کو دیا اچھا پہننے کو دیا اور اس کو بہت لاڈ پیار سے رکھا....
جب یہ اتنے پیار کے بعد ہماری نہیں ہوئ تو تمھاری کیا ہو گی.......🍂
#_Silent_words
#Anum malik👌😇
🍂 ایک لژکا اور ایک لڑکی ایک دوسرے کو بہت پیار کرتے تھے
کچھ مہینے گزر جانے کے بعد لڑکی نے لڑکے سے کہا کہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے لڑکا راضی ہو گیا...
جب لڑکی نے گھر والوں سے بات کی کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہے تو لڑکی کے گھر والوں نے انکار کر دیا لڑکی نے بہت منتیں کیں کہ وہ اس سے ہی شادی کرنا چاہتی ہے لیکن گھر والوں نے انکار کر دیا...
لڑکی نے کہا اگر آپ میری اس لڑکے سے شادی نہیں کرو گے تو میں اس سے بھاگ کر شادی کر لوں گی لڑکی کے والدین نے اسے بہت سمجھایا لیکن وہ راضی نہ ہوئ....
پھر لڑکی کے والدین نے اس لڑکے کو گھر بلانے کو کہا....
کچھ دیر بعد لڑکا آگیا.....
لڑکی کے والدین نے کہا کہ ہم آپ سے ایک سوال پوچھیں گے اس کے بعد اگر تم اس سے شادی کرنا چاہو یا جو کچھ بھی کرنا چاہو کر لینا....
انہوں نے پوچھا کہ اس لڑکی کی کتنی age (عمر) ہے تو
دس وارث شاہ اسی کی کریے
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
اساں ما پیو دے لاڈاں پلے
تے گئے مِٹی دے وِچ رُل
دس وارث شاہ اسی کی کریے
ساڈے سینے دے وچ کِل
لوکاں دے دِلاں تے زخم
تے ساڈا زخماں دے وِچ دل
دس وارث شاہ اسی کی کریے
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
ساڈے منہ تے ہاسے اینج سجدے
جیویں قبراں اُتّے پُھل
دس وارث شاہ اسی کی کریے
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل
ay waris shah uncle nu mul de jga hor lfz ni lba c😕
#jhali Anu😦😕😇
موٹو پتلو کارٹون کی ایک لائن ہو جائے_😂
Me:چنگم کے چنگل سے بچنا یم پوسی بل بولے تو یم پوسی بل 🙈
#jhali Anu😂😝😇
Bhai ke soty hoy ke pic bna le hy😉
.
.
.
.
.
.
Ab wo uthy ga to usko tng kr k paisy btorny
#jhali Anu😂😝😇
کل ٹی وی پہ ایک گانا سُنا
گانا کچھ یوں تھا
میری تیرے نال لڑ گٸ اکھ سجنا
تے ہو گٸ کُک کڑوں کُک کڑوں 😂😂
جس اے گانا بنایا بندہ پُچھے لڑکی سی یا کُکڑی😂😂
حد ہی مکا دتی پاکستانیاں نے🙉🙉
#jhali Anu mood off😭
مجھے تمہاری روح سے محبت ہے🤨🤣
ویسے کھلے بالوں میں ایک پکچر تو سینڈ کردو😐🤔😒🖐️
چونا نمبر 420
#jhali Anu😨😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain