یہ بات اپنے پلے باندھ لیں کہ اس دنیا میں ہاتھ پکڑ کر سکھانے والے بہت۔ ۔ بہت۔ ۔ ۔ بہت ہی کم ملتے ہیں۔ کوئی بھی ہمیشہ آپ کو نہ تو خوش رکھ سکتا، نہ ہنسا سکتا اور نہ ہی ہمیشہ ساتھ دے سکتا ہے۔ آپ کو مضبوط بنانے والا ، ہمت و حوصلہ دینے والا صرف اور صرف آپ " خود " ہی ہو ۔ سمجھ آ جائے تو یہ دوسری بات بھی پلے باندھ لیں کہ اپنے رب کو خوشی یا پریشانی دونوں حالتوں میں اپنے ساتھ ایسے جوڑے رکھنا جیسےآپ میسج کرتے وقت اپنی انگلی موبائل سکرین سے جوڑتے ہو، بہت قریب سے اور بار بار۔،۔ #Anum malik😇
بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی : بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟ شوہر : تمہارا منہ۔🤫😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #jhali Anu😨😬😂😝😇