سنو
تم اکثر پوچھتے تھے نا
جو بچھڑ جائیں تو کیا ہوگا
نہ مل پائیں تو کیا ہوگا
لو
لو دیکھ لو اب بھی زندہ ہیں
اب بھی چاند تکتے ہیں
اب بھی پھول کھلتے ہیں
ہزاروں درد بہتے ہیں
اب بھی کچھ نہیں بدلا
مگر____کچھ کمی سی ہے
تمہارے بعد جاناں
آنکھوں میں نمی سی ہے
#Anum malik😇
کبھی گیلی ریت پہ گھر بناتے بناتےکوئی اچانک بلا لے تو بچے گھر کو روند کے دوڑے جاتے ہیں....
بلکل اسطرح کوئی اچانک آپ کو تعمیر کرتے کرتے چھوڑ جائے تو روندے جانے کا احساس بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور پھر زندگی بھر کبھی آپ کسی کو اپنا آپ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیتے چاہیے وہ کتنی ہی سچائی اور محبتوں کی گندھی ہوئ مٹی لایا ہو..
#Anum malik😇
اگر تمہیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے,😟
تو بے شک تم کوئی اور ساتھی نہ چنو گے🕌
سوائے عشق حقیقی کے ...!💗🕋
✓✓مولانا جلال الدین رومی✓✓
#Anum malik😇
ایک فوجی اور اس کی بیوی پکنک پر گئے
#انھیں وہاں رات ہو گئی۔🌒
دونوں نے کھانا کھانے کے بعد اپنے خیمے لگائے اور سو گئے۔
#آدھی رات کو فوجی نے اپنی بیوی کو جگایا اور پوچھا۔
"آسمان کو دیکھو جان۔۔۔"🙄
#بیوی
کچھ حیران ہوئ اور بولی" جی دیکھ رہی ہوں۔۔"
#فوجی...
"کیا دیکھا؟🙂
#بیوی..
"میں نے لاکھوں کروڑوں ستارے دیکھے ہیں۔"
فوجی
: "اس سے کیا پتا چلا۔۔؟🤔🤔🤔
#بیوی....
"اس سے پتا چلتا ہے کہ ہماری کائنات بہت وسیع ہے، ہمارا نظام شمسی بہت بڑا ہے، یہ ستارے آسمان کی زینت ہیں اور یہ ہمیں رات کو راستہ بھی دکھاتے ہیں۔۔۔۔"
#فوجی نے غصے سے اپنا سر زمین پر مارا اور کہا،،،
” انّی دی اے🤤😬😠😲
“ ! اس سے پتا چلتا ہے کہ ہمارے خیمے ⛺چوری ہو گئے ہیں۔۔۔😉😉😉
#jhali Anu😨😂😝😇
Mohabat ko yaha tk ly ay aj insan
Jaaha dekha haseen chehra
Wahi lay iman
#Anum malik😇
Logg Toh Zulfo Par Marte Hain...
Main Tumhaari Naak K Bulbulay Par Martaa Hoon.... 😍
Hahaha gndy😨
#jhali Anu😂😝😇
ایسے #اگنور نا کیا کرو مجھے😏
چھوٹا سا دل ہے #میرا😒
فٹافٹ #گالیاں دینا شروع کردیتا ہے🥺😂🙊🙈😝🤣🤣
#jhali Anu💯😂😛😇
میرا پیکج کبھی ختم نہیں ہوتا کیونکہ
کبھی کیا ہو تو ختم ہو 😂😂😁
#jhali Anu😂😝😇
کاش کوئی ہمیں بھی یہ کہتا🙄
بات کرتی ہو یا سرف" کھا کہ مر جاؤں✨😔😒
#jhali Anu😂😝😇
لڑکی : اگر تمہیں گورنمنٹ جاب نہ نا ملی تو میرے پاپا نے نہیں ماننا
لڑکا : اگر مجھے مل گئ تو میرے پاپا نے نہیں ماننا 😄😁
#jhali Anu😂😝😇
لڑکے معصوم اتنے وفادار ہوتے ہیں اکٹھی دس بارہ لڑکیوں سے وفا کا وعدہ کر لیتے ہیں😐😐😐😐🤷🏼♀️🤷🏼♀️🤷
#jhali Anu dia sachia ty khria gla😂😝😇
شوہر کا سر کھانے کی عمر میں😜😒
10 روپے والی سلانٹی کھا رہی ہوں✨🙄🥺
#jhali Anu😂😝😇
یااللہ ____ایسا دلہا دینا 😍
خاندان کی لڑکیاں سڑ سڑ کے مریں🙊🔥
#jhali Anu😍🙈😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain