Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

چلتی مسافر بس میں یکلخت ایک صاحب چیخ اٹھے
" ڈرائيور !! بس روکو ... "
ڈرائيور نے گھبرا کر بس روک دی . مسافر چونک کر ان صاحب کی طرف دیکھنے لگے . صاحب تیزی سے نیچے اترے . کچھ فاصلے پہ پڑے پتھروں کے ڈھیر سے کچھ پتھ چنے اور واپس آ گۓ ۔ ایک بوڑھے پوچھا
" خیریت میاں . کیا معاملہ ہے ... "
" وہ دراصل ... " صاحب نے جھینپتے ہوۓ کہا
" پتھر اچھے تھے میں نے سوچا کچھ اپنی غلیل کے لیے چن لوں ... !!"
😋😋
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

اس نے کہا...
تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...
میں نے کہا..
ویکھ لےجیڑا طریقہ تینوں سوکھا لگے🙄🙄😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیٹیاں جتنی بھی بڑی ہو جائیں
اپنے بابا کے لئے ننھی منی گڑیا ہی رہتی ھیں 😊❤
#Anu malik😍😇

@broken_heart@
 

وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں
جن کا کوئی ساتھ مانگتا ہے
اور مجھ سے تو سب پناہ مانگتے ہیں..! 😜😆😉
#jhali Anu😞😆😝😇

@broken_heart@
 

اگر لاک ڈاؤن لمبا چلا تو😑
اتوار اپنی عزت کھو دے گا 😁
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

🌺ضرورى نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو🌺
🌺🌺کچھ رشتےمحبت سے بھی اونچامقام رکھتے ہیں🌺
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

"ڈاکٹر پھپھو سے:"
منہ کھولیں ۔۔
"پھپھو :" تمہاری بیٹی کا ساتھ والوں کے علی سے چکر چل رھا ہے۔۔😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک اللہ راضی رہے
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں۔ ❤🔥✌
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کتنا حسین چہرہ
کتنی پیاری آنکھیں
اتنی پیاری آنکھیں ہیں کہ
لا حول ولا قوت پڑھنے کو دل کرتا
😋😋
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو 😕
ورنا رولانے والےکمینیا کمینے بہت ہیں😑 🥀
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھی ہم لڑکیاں بور ہونے لگ جاتی ہیں۔
تو پھر سب کو رپلائی کرنا شروع کر دیتی ہیں۔😀😀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

حکومت نے مردوں کو مزید چودہ روزہ رمانڈ پے خواتین کے حوالے کر دیا.
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎پھر بھی کوئی خوش نہیں بیچاروں سے
Mery bhaiyo hosla rkho.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہنستے رہا کریں 😃
اس سے پہلے کہ کوئی آپ_پر_ہنس کر چلا جائے،
یا پھر آپکو_دیکھ کر کسی کا ہاسا_نکل جائے😁😂🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لعنت بھی کیا کمال کی چیز ہے
ایڈریس نہ بھی ہو تب بھی
مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

گر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو "اچھا" کہیں😎
تو اپنا نام "اچھا" رکھ لیں
اور کوئی حل نہیں ہے🤷😂
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

جن لڑکوں کو برتن دھونے نہیں آتے
وہ شادی کے خواب دیکھنا چھوڑ دے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ڈاکٹر: آپ کے والد کے وائٹ سیل
😂😁بلکل ختم ہوگئے ہیں
پپو باہر گیا اور آکر بولا
ڈاکٹر صاحب وائٹ سیل تو نہیں ملے
یہ Red Toshiba کے ملے ہیں
یہ ہی ڈال دیں
ڈاکٹر: یہ چائنہ کا بھالو نہیں
تیرا باپ ہے.!☺😊😀😃😇😂🙉
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اب تو بستر بھی کہتا ہے
پراں مر ۔۔۔مینو وی آرام کرن دے 😒😒
#jhali Anu😂😝😇