جس طرح کے آج کل حالات چل رہے ہیں
مجھے لگتا ھے اس بار عید رمضان کے بعد ہی ہو گی
😂😁😂
#jhali Anu😄😝😇
آج کل،
لڑکوں کا جسم اور پولیس والوں کی مرضی
سیزن چل رہا ہے۔۔😋😇
#jhali Anu😂😝😇
لڑکوں سے بحث کرنا 🙉😡
نائی کو iphone کے فنکشن سمجھانے کے
برابر ہے 😂😂😂🙈
#jhali Anu😂😝😇
ایک وقت تھا۔۔۔
مجھے رونقیں پسند تھیں۔۔۔ سب سے بات کرنا۔۔۔ ہنستے رہنا۔۔۔ بےوجہ سب کو تنگ کرنا پسند تھا۔۔۔ مگر اب مجھے وحشت ہوتی ہے۔۔۔ انسانوں سے، انکے رویوں سے، انکی باتوں سے انکے قریب ہونے سے۔۔۔!!
اب مجھے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے، تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے، خود کو اذیت میں رکھنا پسند ہے۔۔۔۔
پتہ ہے جب یہ لوگ انسانوں کے سب سے قریب ہو کر خوشی دیتے پھر بچھڑ کر موت بھی یہی دیتے، انکی جدائی، ناراضگی، بےرخی، سب سے زیادہ دردناک ہوتی ہے، آسان ہوتا ہے کہہ دینا خوش رہو مشکل ہوتا خود کو خوش رکھنا۔۔۔🙂💔
#Anu malik😇
میں تو ہوں ہی شرارتی 😜😜😜😜
سیریس تو مریض رہتے ہیں😐😐😂😂
#jhali Anu😂😝😇
یہ جینا بھی کوٸی جینا ہے☹🥀
لاٸف میں نہ کوٸی ہینڈسم 🚶نہ کوٸی کمینہ ہے😂💕
#jhali Anu😂😝😇
تم بغیر نکاح کے ، محبت پہ کیسے یقین کر لیتی ہو گڑیا؟
یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور چار بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے۔😑😑😑
#Anu malik😇
۔ہو راستہ غلط تو پلٹ جاناچاہئے
حق بات ہو تو آپ کو ڈٹ جاناچاہئے
طوفاں بھی ہو مقابل تو قائم رہیں مگر
بیوی کا سامنا ہو تو ہٹ جاناچاہئے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
آنٹی :بیٹا گھر رشتے اور احساس سے بنتے ہیں😉
میں: جی بالکل ریت اور
اینٹوں سے تو جلیبیاں بنتی ہیں 😏🤣🤣🙊
#jhali Anu😂😝😇
*2244#mila k 2gb free hasil kro only for zong customers
#jhali Anu😆😝😇
سجدوں سے تعلق بناۓ رکھو
جوانی بار بار نہیں ملتی ۔🔥✌️
Nimaz time
#Anu malik😇
میں نے اداس رہ کے بھی دیکھ لیا
میرا اپنا ہی #ہاسا نکل جاندا😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کوئی ایسا شخص جس نے ابھی تک
ماسک پہن کر تصویر نہ بنائی ہو 😷😂
#jhali Anu😂😝😇
سنگل حضرات جلدی فوت ہو جاو
حوریں آپ کا انتظار کر رہی ہیں😂
🙏🙏
#jhali Anu😂😝😇
معیار زندگی بلند کرنے کے چکر میں
انسانیت سے گر جاتے ہیں لوگ,😏,🥀
#Anu malik😇
🎀👑"-"مشکلیں اپنا حل ساتھ لیکر اتی ہیں بس انسان کو اللہ پر بھروسہ ہونا چاہیئے💚❤
#Anu malik😇
نہیں جی پائ میں زندگی کو😥😥
تیری لاڈلی تھک گئ ہے ماں,😔😔😒
#jhali Anu ni thkti dant kad kad k👏😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain