توں ہر تـــــــــکلیف دی گولی ایں
میڈا دل آھدے، تیکوں کھـــــــا چھوڑاں.
😂
#jhali Anu😂😝😇
اِن چھٹیوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
ہم سِنگل لوگ ہیں ہم بور ہو جاتے😢🙄😏😂😛
#jhali Anu😂😝😇
ہو سکتا ہے آپ کے شہر کا حسن بھی اعلی ہو 🤷♂️
مگر آپ نے چکوال کو ابھی دیکھا نہیں شاید 😍
#jhali Anu😆😝😇
آج کا سوال
سسرال نزدیک ہونا چائہیے یا دور؟؟😂
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😂😂😂😂🤔
#jhali Anu😂😝😇
🍁"ﺟﻦ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﻻﮎ ﮈﺍﻭﻥ
ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮬﻮﺋﯽ ﮬﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯﻗﺪﺭﺕ ﻧﮯ ﻏﻮﺭ ﻭ ﻓﮑﺮ ﮐﺎﺍﯾﮏ ﻣﻮﻗﻊ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮬﮯ"❤🙂🙈
#jhali Anu😂😝😇
ڈبے میں ڈبا... ڈبے میں کھیر😏
جیڑا کمنٹ نا کرے او اپنی ماشوق دا ویر 😂
اب بھی نہ کرنا🤣
#jhali Anu😂😝😇
😝
اس نے پوچھا حسن کیا ہے میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی🙈👅😆
اس نے بلوک کر دیا لگتا ہے حسن برداشت نہیں ہوا😆🙄😝
Hahahahahahhahahah
#jhali Anu😂😝😇
خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے، وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے
#Anu malik🙈😊😇
آج کل کے تو بچے سٹار پلس کی ساسوں کی طرح چال باز ہیں😒
آج کزن کو کتابوں کو چھیڑنے سے منع کیا تو زمین پر لیٹ کر رونے لگی چاچی نے کہا کیا ہوا کہتی آپی نے مجھے دھکا دیا اور مجھے تھپر بھی مارے 😔😒اور پھر چاچی نے میری شیروں والی کر دی😿😼
کزن راکڈ میں شاکڈ😐😟😏
#jhali Anu😂😝😇
پرپوز کرنے کے طریقے
یورپ۔ آئی لو یو
انڈیا۔ محبت ہو گئی ہے تم سے
پاکستان۔Nice pic dear آپ whats appیوز کرتی ہو؟😁😛
#jhali Anu😂😝😇
جن سے گھر نہیں بیٹھا جاتا
وہ گھر سے باہر نکل جاتے ہیں
پھر ان سے کہیں پر بھی نہیں بیٹھا جاتا۔
😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اب یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے کہ پولیس جب کسی کو پھینٹی لگاتی ہے تو ایک آواز آتی ہے
"اللہ دی قسمے دل دا مریض آں"
😂😂
#jhali Anu😂😝😇
چھینکیں آنا شروع ہو گئی ہے
اگر کوئی یاد کر رہا ہے
تاں اللہ دا واسطہ جے
پندرہ بیس دن صبر کر لو😤😤😒
Mena where are u missing u yra😢
#jhali Anu😢😇
وہ لینے آیا ہے اپنی نشانیاں واپس __
ہم بھول ہی گئے__کوڑے دان کہاں رکھا ہے!!!
Bulata hy mgr jany ka ni
Hahahaha
Koradan kidr hy btany ka ni
#jhali Anu😂😝😇
عدل و انصاف فقط حشر پہ موقوف نہیں ہے
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے!!!
#Anu malik😇
سو جاؤ ، صبح اُٹھ کر آرام بھی کرنا ہے !!😜😜
Good night🌃
#jhali Anu😴😇
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!
#Anu malik😇
ہمیں اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہیں😉🙃 ہنس مکھ🙂 خوش مزاج😛 شرارتی😜 اور رج کے سوہنے😍🙈🙈🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain