Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کوئی ہمیں ٹھکرا بھی دے تو غم نہیں
⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩⁦☺️⁩
ارے ڈوب مرے جس کی قسمت میں ہم نہیں😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu💔😇

@broken_heart@
 

شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے☺
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : وہ جچتا ہے بس میرے ساتھ❤️ پتہ نہیں کب کرے گا اپنی امی سے بات😕🙈 Jhali - 
@broken_heart@
 

Umedein apno sy lgai jati hain
.
.
.
.
.
.
Ghairo sy to muqabla kia jata hy
Superb dialogue of ishqia kon kon dekhta?
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری☹️
آئیےمل کے ڈھونڈتے ہیں☹️
Bye tc
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے۔۔۔؟☹️
چھوڑئیے نا مزاق کی باتیں🤐
#jhali Anu💔😇

@broken_heart@
 

ٹھیک ہے کرونا وائرس
جانوروں کو نہیں لگتا
اس کا مطلب یہ تھوڑی ہے
باہر گھومتے پھرتے پھرو 🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دوست: تجھے جیب خرچہ کتنا ملتا ہے 😒
می. گھر میں رہنے دیتے ہیں
یہ بھی بڑی بات ہے 😕😕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیگم: میں آپ سے ناراض ھوں
شوہر: اچھا 🤔 کیوں
بیگم: lockdown کا سوٹ نہیں دلایا ابھی تک آپ نے😋
شوہر: بے ھوش 🤷🏻♂️🤪🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ﮐﻮئی " ﺍپنا " ﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ یقیناً
ہماﺭﯼ ﻻﺵ چھاﺅﮞ میں ﭘﮍﯼ ﮨﮯ
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

لکھنؤ کے دو بچے آپس میں لڑ رہے تھے!
پہلا بچہ: بخُدا اگر اب آپ نے کوئی ناگُوار بات ادا فرمائی جو ہماری نازُک طبیعت پر ناگُوار گُزری، تو ہم آپ کے والد بزُرگوار کے بارے میں کلماتِ نازیبا اِستعمال کرنے پر مجبُور ہوجائیں گے، بتائے دیتے ہیں ہم آپ کو مُحترم!
دوسرا بچہ: دیکھیئے مُحترم! ایسا سوچیئے گا بھی مَت، بصُورتِ دیگر ہم قسم کھا کر کہتے ہیں کہ آپ کے گال پر ایسا طمانچہ رسید فرمائیں گے کہ آپ کا رُخسار پُھول کی پتی کی مانِند سُرخ ہو کر دہک اُٹھے گا!۔
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں🔥
لیکن محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے💕
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی
مر گٸ ہے چپ چاپ اپنے من میں💔
#Anu malik😥😇

@broken_heart@
 

لاک ڈاٶن ختم ہونے کے بعد
آپ سب سے پہلے کہاں جاٸیں گے؟ 😜 😅
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

آج کل وہ لڑکے اور لڑکیاں بھی زندہ رہنے کی دعا کر رہے ہیں
جو بولتے تھے دعاکرو کے میں مر جاؤ یا میرا کلیجہ پھٹ جاۓ میرے گردے فیل ہوجاٸیں 😁😀 انی دیو ھن مردے کیوں نٸ😀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا کی سب سے بڑی غلطی.. گھر والوں کے سامنے موبائل کو دیکھ کر ہسنا 😑
#jhali Anu😐😇

@broken_heart@
 

چائنیز ۔ ماسک پہنیں۔ 😷
اٹیلینز ۔ گھر رہیں۔ 😍
پاکستانیز ۔ جیڑی رات قبر وچ اے او بار نئی۔ 😏😏😏
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : چلبلی اور ہنس مکھ سی لڑکی ہوں بدتمیز ہوں لیکن تہذیب کے دائرے میں Jhali - 
@broken_heart@
 

" زمانہ بدل چکا
اب سوچ بھی بدل ڈالیے
بڑھاپے کا سہارا بیٹی بھی بن سکتی ہے😶❤
#Anu malik💔😇

@broken_heart@
 

آج کے بعد تم کو کسی اور کی پوسٹ پر دیکھا تو ٹانگیں توڑ دوں گی تمہاری۔۔۔سمجھے😎😎
#jhali Anu😵😒👊😂😝😇