Ay mere Hamsafar👮
Tu EXACTLY hy kidhr👀
❣️💫
#jhali Anu😂😝😇
یہ لاک ڈاؤن ایک مہینہ مذید چلا تو
اچھے بھلے سمارٹ مجنوں بھی
گھر سے ڈھولے بن کر نکلیں گے.🤣
#jhali Anu😂😝😇
لاک ڈاؤن سے سب کچھ بند ہوگیا
لیکن رشتہ داروں کی زبانیں
اور
طعنے بند نہیں ہوسکے 🤣
#jhali Anu😂😝😇
آپ خود کو کیا سمجھتے ہیں 😮😛
جواب فلم کا نام ہونا چاہیے ؟؟😂😂
😂😂😒😞😉😂
Me: Mission Impossible
#jhali Anu😂😝😇
🌸چائے کی آخری چسکی ہو یا زندگی کی آخری ہچکی
اس کی لذت یا اذیت اس کو پینے اور سہنے والا ہی بتا سکتا ہے ❤️🔥
💕🎭💕
Good night
#Anu malik😇
عام لوگ پولیس آئی ہے 🙃
فیصل آبادی پلساں پے گیا نے 😂😜😁👑💫💞
#jhali Anu😂😝😇
لڑکا:: 👨جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی👩 :: کیسے🤔
لڑکا:: 👱میں اب تمہارا #ہاتھ پکڑتا 👫ہو تو تم پہلے کی طرح #شرماتی نہیں ہو 🙊
لڑکی:: #کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے #انکھیں بند🙈 کیں تو #پرس 👜سے #تین سو غائب تھے۔👠👠🚶🏃
#jhali Anu😂😝😇
گھروں میں قید بچے ہر دس منٹ بعد ایک دوسرے کی ایسی پھینٹی لگاتے ہیں جیسے ابھی نیندن کی پاکستانیوں نے پھینٹی لگائی تھی 😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کرونا وائرس کا علاج
سو گرام سونف لیں سو گرام اجوائن لیں دونوں کو ملا لیں
پھر دونو کو الگ الگ کریں
لیکن گھر سے مت نکلیں
شکریہ
#jhali Anu😂😝😇
ایک شوہر اپنی بیوی کے سرہانے کھڑا روہانسی آواز میں کہہ رہا تھا
" شریک حیات !! میں جانتا ہوں تم بہت بیمار ہو . میں حکیم صاحب کو لینے جارہا ہوں تاہم اگر خدا ناں خواستہ میرے آنے سے پہلے مر جاٶ تو خدا کے لیے پنکھا بند کردینا ... "
😋😋
#jhali Anu😂😝😇
اب ان کا کیا بنتا ہوگاجو کہتے تھے
جان باہرجا کر کال کرتا ہوں
گھر پر امی ہیں😂😜
#jhali Anu😂😝😇
براٶن پہن لوں ؟؟نہیں نہیں وہ تو سہیلی کی شادی کے لیے رکھا ہے تب پہنوں گی 😝
ہممممم
واٸیٹ پہن لوں ؟؟ نہیں نہیں سب کہیں گے دعوت پے آٸی ہو یا ختم پے 😐
می : یار امی میں نہیں جا رہی دعوت پے 😣😣😣
کیا پہنوں میرے پاس کچھ بھی اچھا نہیں ہے پہننے کو 😣😣 مجھے نہیں جانا 😔😣😣😫
خیر آپ لوگ نہیں سمجھو گے لڑکیوں کے دکھوں کو 😐😕😣😣😣
#jhali Anu copy paste lrkio k dukh😂😝😇
لڑکیوں کی بھی کیا زندگی ہے 😐😔
امی فاطی تیار رہنا آج تمہاری پھوپھو کی طرف دعوت پر جانا ہے ☺
می جی امی جی😆
می بھاگم بھاگ الماری کھولی کپڑے دیکھے
سوچ میں پڑ گی
پنک پہن لوں نہیں نہیں وہ تو پرانہ ہو گیا پہلے پہن کے گی تھی پھوپھو کے گھر اگر دوبارہ پہن لیا تو پھوپھو امی کو تانے دیں گی بچی کو نۓ کپڑے نہیں لے کے دیے بھابھی نے امی کی بستی ہو جاۓ گی
بلیک پہن لوں؟؟ نہیں نہیں وہ تھوڑا کھلا ہے😐
بلیو پہن لوں؟؟ نہیں ویسا کمینی چڑیل فاٸزہ نے بھی پہنا ہو گا 😐😕
پرپل پہن لوں؟؟ ارے نہیں اس کی شرٹ تھوڑی لمبی ہے اب لمبی قمیضوں کا فیشن نہیں ہے 😐
گرین پہن لوں؟؟ نہیں اس کے بازو سٹائلش نہیں 😐😣
لیمن کلر کا پہن لوں؟؟ ارے نہیں اس کا تو ڈوپٹہ ہی جل گیا تھا میرے سے😣😩
ہمممممم
براٶن پہن لوں ؟؟نہیں نہیں وہ تو سہیلی کی شادی کے لیے رکھا ہے تب پہنوں
ﺟﺲ ﺩﻥ ﺗﻢ ﭘﮧ ﺩﻝ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ
،ﺩﻥ
،ﻣﻮﺕ ﺁﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
_ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مجھ سے نفرت کے داعوے اپنی جگہ
میرے نام پہ تیرا پلٹ کر دیکھنا اچھا لگا
#Anu malik😇
ہمیشہ نہیں رہتے چہرے نقابوں میں سبھی کردار کُھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر 🙂🥀
#Anu malik😇
پٹھان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی۔۔۔
بیوی بولی:
خان جی،جب یہ بڑی ہوگی
تو لڑکے اِس کو چھیڑیں گے۔۔
پٹھان:بس ہم نے سوچ لیا ہے
ہم اِس کا نام"باجی" رکھے گا
😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain