Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

تھوڑا سا مسکرا دیں 😂😂
ہم سے آپکی ٹینڈے جیسی شکل دیکھی نہیں جاتی 😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کبھی اس موقع کو ہاتھ سے نا جانے دیں جب آپ کسی کو بغیر کچھ کہے صرف اپنی زہریلی مسکراہٹ سے آگ لگا سکتے ہوں۔۔۔!😊
#Anu malik😊😇

@  : کبھی اس موقع کو ہاتھ سے نا جانے دیں جب آپ کسی کو بغیر کچھ کہے صرف اپنی - 
@broken_heart@
 

آج کا مفت مشورہ۔۔
جو لوگ آپ سے ادھار پیسے لے کر غائب ہوگئے تھے
ان دنوں وہ گھروں میں ہی ملیں گے😋😂😎
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

آج کل وہ لڑکے اور لڑکیاں بھی زندہ رہنے کی دعا کر رہے ہیں
جو بولتے تھے دعاکرو کے میں مر جاؤ یا میرا کلیجہ پھٹ جاۓ 😁
#jhali Anu enjoying rainy ni8 with heart touching voice in silence😍☔

@broken_heart@
 

کچھ ٹھرکی حضرات تواس عقیدت واحترام سے انبکس میں سلام کرتےہیں
گویا
""وڈی پھپھودےگھر چ آۓھون""
😬😷😐😒
#jhali Anu😂😝😇

@  : ان گنہگار آنکھوں نے ان لڑکوں کو بھی سڑکوں پہ ککڑ بنے دیکھا ہے جو کہتے تھے  - 
@broken_heart@
 

پرندے لوٹ کر آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
نئے غُنچے چٹخ جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طہارت اور عبادت کا نتیجہ دیکھ لو گے تُم
یہ جرثومے بھی مر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
طواف خانۂ کعبہ بھی پھر ہو جائے گا جاری
یہ رخنے پھر نہیں آئیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
اِنہی گلیوں میں ہنستے کھیلتے دیکھو گے بچوں کو
یہ سناٹے چلے جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
گلے میں پھر نظر آئیں گے بستے، کاپیاں، قلمیں
یہ مَکتب رونقیں پائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
شفاخانوں سے نکلیں گے شفا پا کر مریضِ غم
گُلوں سے صحن بھر جائیں گے، کیوں مایوس ہوتے ہو؟
ان شاء اللہ
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جن صاحبان کو میں بری لگتی ہوں وہ کان کھول کر سن لیں کہ وہ کونسا مجھے اچھے لگتے ہیں😏
مجھے زرا بھی پرواہ نہیں 😏😏
ایویں زندگی کے سیاپے کم ہیں جو ان کی بھی فکریں کرو۔۔
اپنا تو خود کا اصول ہے😎😎
آؤ تو ویلکم😍
جاؤ تو رش کم😝😝
اعلان ختم ہوا سب اپنا کام کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نارمل لوگ۔
میرا سر درد کر رہا۔
دیسی۔
اینج لگدا جیوے سر تے کوئی ہتھوڑے مارن دیا😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کاس!😞
کدی انج وی ہووے 💃
او چپ کڑ کے میڑی اکھاں تے 😍
ہتھ ڑکھ کے پچھے 🤓
دش ولا کون🙈
تے میں اچی شاڑی آکھاں😜
اے_کون_کنجڑ_وا😬🤓
#jhali Anu🙊😂😝😇

@broken_heart@
 

میں چاہندی آں جدوں او میڑا میشچ ویکھے اودا دل جوڑ جوڑ نال تڑکن لگ جے، ہتھ کمبن لگ جان، دماغ سن ہو جے، پھیپھڑے پھل جان، اکھاں اچ اتھڑو آجے تے نالے نمے نمے چٹکے لگن😁😁
میڑیاں_نکیاں_نکیاں_خویشاں🤓💃
#jhali Anu😂😝😇

@  : آسیب زدہ اے شخصیت میڑی💀💀 کشے نے شھیڑیاں تے چمبڑ جاواں گی😈👻 Jhali Anu😆😝😇 - 
@broken_heart@
 

آسیب زدہ اے شخصیت میڑی💀💀
کشے نے شھیڑیاں تے چمبڑ جاواں گی😈👻
#jhali Anu😆😝😇

@  : میں اللہ کو سناتی ہوں حال دل اپنا❤ میں زمیں زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتی😇  - 
@broken_heart@
 

وہ اب اک دوجے سے بھی دور ہےاب تو وقت ہی وقت ہے ذرا بتلاؤ اب اے انساں اس وقت میں کتنا کھوجا ہے رب کو تو نے جو شہ رگ سے بھی پاس ہے اس تک پہنچنے کی کوشش کتنی کی ہے تم نے اب تو یہ بھی بہانہ نہیں کہ وقت کی کمی ہے ذرا جھانک گریباں میں کتنا پڑھ لیا قرآن تم نے کیا غورو فکر بھی کیا تم نےہے یہ آفت کیوں تم پہ یا بس واویلا مچایا ہے
نہیں سر کو جھکایا ہے ابھی بھی وقت ہے اے ناداں
ذرا سوچ لے آنکھیں کھول لے ابھی تو بس مساجد کا دروازہ بند ہوا ہے حرم جا نہیں سکتا خاکِ مدینہ کو چھو نہیں سکتا لیکن پھر بھی ابھی درِتوبہ کھلا ہے
وہ رب بلاتا ہے تم کو اے غافل انساں ابھی نہ تو وقت کی کمی ہے نہ کوئی اور مجبوری ہے جھک جاؤ در توبہ کھلا ہے کہ اب توبہ ضروری ہے
#Anu malik💔😭

@broken_heart@
 

بہت مصروف تھا انسان اپنے کام دھندوں میں نہ تھا میسر اک بھی لمحہ خدا کو یاد کرنے کاکبھی ہوتی تھیں پارٹیاں کبھی کام کا بوجھ زیادہ تھاکبھی ہوٹل میں کھانا تھا کبھی بچوں کو پارک گھمانا تھا
بہت مصروف تھا انساں کہ جب بھی آتی تھی صدا
حی علی الصلوةحی علی الفلاح مصروف اتنا تھا
کہ اس صدا کو سنی ان سنی کر دیتا تھاغضب تو یہ ہے کہ اذاں کا جواب تک نہ دیتا تھا خدا کو ہی کہتا تھامیں آ نہیں سکتا کیونکہ تب بہت مصروف تھا انساں پھر ہوا کچھ اس طرح سے اس قادر مطلق کو
یہ سرکشی نہ بھائی جو ڈور ڈھیلی چھوڑی تھی
وہ ذرا سی کَس کر دکھائی اب ہوٹل بھی بند ہیں
پارکوں میں جاتا نہیں کوئی شاپنگ کا تصور نہیں
پارٹیاں مناتا نہیں کوئی ختم کر دیا انساں کا یہ بہانہ کہ میرے پاس وقت کی قلت ہے مقید ہیں سب گھروں میں جو انساں رب سے دور تھا وہ اب اک دوجے سے بھی دور ہےاب

@  : باپ اپنی بیٹی کے لئے ہمیشہ ایسا مرد چاہتا ہے😍 جو اس کے بعد اس کی بیٹی کے - 
@broken_heart@
 

میں گھر کی وہ فرد عام ہوں۔۔۔💁💁💁
جسے غلطی کسی اور کی بھی ہو تو گالیاں ساتھ برابر کی ملتی ہیں 😭😭😭
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اسکی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا
پھر لگایا بریڈ پر اور فٹافٹ کھا لیا
دکھ اپنی جگہ،پکھ اپنی جگہ
🙊🙊🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇