Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ یہاں اپنے بھی
اپنوں کو چھُو لیں گے ـــــــ تو مر جائیں گئے😥
#Anu malik💔😇

@broken_heart@
 

ساڈی ہو گئی بس وے ربا
کڈھ لے سانوں قہر وچوں
#Anu malik😭

@  : میں نے ماسک نہیں خریدا ابھی تک الحمدللہ حجاب کرتی ہوں 🔥 Anu malik😊😇 - 
@  : میرا جب دماغ گھوم جائے...!🙃 میں سب کو گھما دیتی ہوں...!😝😋 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

اطلاع ☠
5 سے چھ فٹ کا سوٹا پولیس کے ہاتھ میں ہے👮
ہر چوک میں فل چوکس کھڑے ہیں ......😈
اگےفئیر ہن تواڈ جسم تے تواڈی مرضی 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : رش والی پوسٹوں پر جانے سے گریز کریں 😷 کوشش کریں جو پوسٹیں لاوراث ہیں ان پر - 
@  : کوئی ہمارا بھی تھا 😁😁 خدا جانے کب کی بات ہے😌 Jhali Anu💔😇 - 
@  : جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے☹️ تم خود ہی سلجھا لینا۔۔۔۔۔ میں - 
@broken_heart@
 

جب کوئی بات بگڑ جائے
جب کوئی مشکل پڑ جائے☹️
تم خود ہی سلجھا لینا۔۔۔۔۔
میں بہت بزی ہوں👮😂🙈😂😁😂🔥
#jhali Anu😂😝😇

@  : میں اپنی دنیا میں رہنے والی۔۔۔ ایک کھڑوس سی لڑکی ہوں_____ Jhali Anu😂😝😇 - 
@  : آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊 پلیز آج شیشہ دیکھ کر گزارا - 
@broken_heart@
 

میرا دل کرتا ہے میں Iphone 11 لے لوں اب😍
لیکن میرے پاس پیسے پیکج کے بھی نہیں ہیں 😰
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پلیز گھر پر رہیں،🙏
اگر گھومنے کا دل کرےتو google map نکال کرگھوم لیں، 📲🗺️
میں بھی آسٹریلیا میں ہوں اور اب امریکہ کیلئیے نکل رہی ہوں🛍️💃 ✈️💺🌏
🤣🤣😅😂🤪😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک آدمی، #بزرگ کے پاس گیا
اور بولا : بابا جی میں جو بھی #کام کرتا ہوں, #میری بیگم سامنے آجاتی #ہے..
#بابا_جی : #پتر توں ٹرک چلا کے ویکھ #اللہ مہربانی کرے #گا ۔
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو ناکام عاشق خود کشی کے فائدے گنواتے تھے، آج کل وہ بھی ماسک پہن کر پھر رہے ہیں 🙄😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جب مجھ سے یہ سوال کیا جائے گا 😉
کہ یہ نکاح آپ کو قبول ہے 😍😍
تو میں ہنستے مسکراتے اور شرماتے ہوئے کہوں گی " کیوں بتاؤں" 😂😅😁
#jhali Anu😂😝😇

@  : پتا نہیں امی کے داماد نے ماسک لگایا بھی ہوگا یا نہیں 🙄😔 Jhali Anu in - 
@broken_heart@
 

پتا نہیں امی کے داماد نے ماسک لگایا بھی ہوگا یا نہیں 🙄😔
#jhali Anu in fikring.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر یاد کرنا ہی ہے تو ٹھیک سے کروں نا یوں قستوں میں یاد کر کے کیوں عذاب میں ڈالا ہوا ہے 😒
چھینک آتے آتے رک جاتی ہے🤦🤧
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایسے ہی تھوڑے دن اور گھر پر رہے تو گالی دینا بھول جائیں گے لڑکے 😂😑
#jhali Anu😂😝😇