Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

اساں شاکر وقت دے مارے ہاں
کوئ نہ بولے ساڈا زور تاں نئیں.....
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

حالات یہ ہیں کہ مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا🥺🥺🥺
کہ سونی "ماسک"😷 خرید لیں اور خیال رکھیں اپنا،،،😑
فیلنگ سیڈ ود پانچ سو ادرز،،،😑
#jhali Anu💔😂😝😇

@broken_heart@
 

ہم سے ملنا ہے تو
پوسٹ پر 🙈🙈
آیے جناب 😏 ہم جیسے مخلص لوگ 😪
انبکس میں نہیں ملا کرتے 😝😄
#jhali Anu😂😝😇

@  : محبت ٹھیک ہےپر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو 💯🔥 Anu malik😇 - 
@broken_heart@
 

اب میں اپنی بہادری کی کیا مثال دوں 😇🙆😎
میں تو پھپھو سے بھی سر دبوا لیتی ہو ں😌😂😛
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پہلے رکھتی تھی میں بندوق حفاظت کے لیے
اب تو ایک چھینک سے دشمن بھگا دیتی ہوں 😌
#jhali Anu😂😝😇

@  : I want to be someone's "Izzat sy bhabi hai teri"💜😜😅🙈 Jhali Anu🙈😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

I want to be someone's
"Izzat sy bhabi hai teri"💜😜😅🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ کرونا تو اب آیا ہے
میں تو پہلے ہی اسے منہ نہیں لگاتی تھی😒😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مری جانے والے سیاحوں کو ٹول پلازے سے ہی واپس بھیجا جا رہا ہے جو ایک اچھا اقدام ہے لیکن اگر ان سیاحوں کو ٹول پلازہ پر اتار کر ساتھ میں پانچ چھ چھتر بھی مارےجائیں تو بہترین ہو جائے گا.. یہ ڈنڈے والی قوم ہے باتوں سے نہیں سدھرے گی
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں اظہار محبت کرنے ہی والی تھی ♥️🙈
کہ اسے کسی اور کی پوسٹ پہ لاڈیاں کرتے دیکھ لیا 😒😒🙄
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

رش والی پوسٹوں پہ جانے سے پرہیز کریں 😬
کوشش کریں جو پوسٹیں لاوارث پڑی ہیں ان پہ جائیں 😜
مثال کے طور پہ میری ہی دیکھ لو لاوارث پوسٹیں 😕🙁😑
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سعودیہ میں بیگمات خود اپنے شوہر کو تصویریں دکھا رہی ہوتی ہیں کہ یہ پرپوزل میں نے دیکھے ہیں آپ کے لیے ،پسند کریں اور شیخ ان میں سے دو تین کو او ۔کے کر دیتا ھے
ادھر پاکستان میں اگر غلطی سے دوسری شادی کا بندہ نام ہی لے لے تو بیوی یہ کہہ کر روٹھ کے میکے چلی جاتی ھے کہ،،، ہن تو اوہندے ہتھ دیاں پکیاں ای کھاویں ۔۔۔اور پھر تین دن کھانا ہوٹل سے کھانا پڑتا ھے...😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اساں لوگ فقیر مزاج سجن ۔۔۔اساں ہر انسان دے ڈنگے آں۔۔۔۔
پاں عشق گھنگروں پیرا وچ۔۔۔اج پاگلاں ونگو نچے آں۔۔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ایک لڑکے نے میسج کیا کہتا
"میری جان"😍😍
میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے😋😁😅
اس میں بھلا بلاک کرنے والی کونسی بات تھی 🙄🙄😒😕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ چیزیں ختم ہونے پر بہت دکھ ہوتا ہے جیسے دوستی پیار چھٹیاں اور انٹرنیٹ پیکج آخری والا تو رلا ہی دیتا ہے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین 🤲❤
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کلاس میں جب اگلے بچے کو مار پڑتی تھی
تو ہم سوچتے تھے اب ہماری باری ہے
سمجھ نہیں آتا جنازہ دیکھ کر ہم یہ کیوں نہیں سوچتے؟
#Anu malik💔😩😇

@broken_heart@
 

امیجن ایسے لاک ڈاون کے ماحول میں انٹرنیٹ سروس بند ہو گئی تو🙄😂🥴
#jhali Anu in soching k hosing😕💔😩😇

@broken_heart@
 

تخلیق میں اب تو تصویر بن رہی ہے...!!!
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے.....!!!
O ALLAH wekhda zulm kmaogy bra pachtaogy bra pachtaogy 4 india
#Anu malik😇