Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !
Good nighta with mithy mithy dreams
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جانو مانو والے اس وقت ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھا رہے ہوں گے 🙄🙄
خیر سانو کی😥
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کسی کو ہم سے ہیں چند شکوے کسی کو بے حد شکایتیں ہیں ....💔
ہمارے حصے میں نہ اپنی صفائیاں ہیں نہ وضاحتیں ہیں....🔥
#Anu malik💔😇

@broken_heart@
 

جس بیٹے کو اٹھانے میں ماں کو ڈیڑھ گھنٹے لگتے ہیں
وہ لڑکے بھی اپنے بابو سے کہتے ہیں
👇👇👇
بےبی مجھے تمہارے خواب سونے نہیں دیتے...
😆😆😂😂😁😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

محبت کے پہلے ہفتے میں عاشق ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مریض کاخبردار جو مرنے کی بات .b1کی🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کبھی کبھار آپ کے پاس رونے کی سو وجوہات ہوتی ہیں آپ نہیں روتے مگر کبھی کسی اپنے کا تھوڑا سا بدلا "رویہ"
آپ کو خون کے آنسو رلا دیتا ہے
#Anu malik💔😇

@broken_heart@
 

ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائےمیں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرناابھی مسئلہ بتاؤتا کہ میں کچھ مدد کرسکوں کوئی ہونا چاہیےجسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نا ہوکوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا
#Anu malik💔😇

@broken_heart@
 

شادی شدہ حضرات کے لیئے😂
*لاک ڈاؤن کے دوران گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے کا وظیفہ*
1۔ تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو۔ 7 بار
2۔ تم کتنا کام کرتی ہو۔ 7 بار
3۔ تھک جاتی ہوگی۔ 7 بار
4۔ پتلی ہو گئی ہو۔ 7 بار
5۔ اپنا خیال رکھا کرو۔ 7 بار
6۔ تمہارے میکے والے کتنے اچھے ہیں۔ 7 بار 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : یا اللہ ایسی موت سے بچانا جس میں نماز جنازہ بھی نہ پڑھی جا سکے..🙏🙏 آمین ثم - 
@broken_heart@
 

یا اللہ ایسی موت سے بچانا جس میں نماز جنازہ بھی نہ پڑھی جا سکے..🙏🙏
آمین ثم آمین
😢😢😢
#Anu malik😭😇

@broken_heart@
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : میں کیوں عشق کا روگ پالو😕💔 میری عمر تو ابھی بلی پالنے کی ہے😂🐈 Jhali - 
@broken_heart@
 

ڈرو اس وقت سے جس دن چاند کو پتہ چلے گا😕
کہ پاک و ہند میں کن کن شکلوں کو چاند کہہ کر پکارا جاتا ہے😝😂🤣😂🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات،😐 بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو😜ڈولیو ...ڈونگے تے کولیو☺😍بیلیو، .سہیلیو چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آٸی ڈیز والے تمام حاجی عبدالغفورو 😁اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ💕✌️میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے🥰 کے چورن بیچنے نہیں آئی،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آئی ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈ہیں اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے😏میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہوں 😥😳😔نہ کوٸی Like نہ کوٸی Comment 😱??😳حد ہے ویسے..ساری سست عوام 😒 🙊 😘پیسے نہیں لگدے
کسے نوں کوئ وی مسئلہ ہووے تے او تواڈا اپنا مسئلہ اے ساڈا نہیں ☆☆☆☆
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی میں 3باتیں کبھی نہ کہو
1:
2:
3:
کہنی ہی نہیں تھیں اسلئے لکھی بھی نہیں 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پورے دو گھنٹے میری بےعزتی کرنے کے بعد امی کہتی ہیں...!!!!😒
کہ میں نے تو اسکو کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے.....😳😂
astaghfirullah😒😱
#jhali Anu😩😂😝😇

@  : وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤ بس ہم اسکو دور فٹے منہ ای کہہ لے ❤  - 
@broken_heart@
 

میں زیادہ دیر بونگی نہ ماروں 😕
تو بونگی بھی پوچھتی ہے،مالکن زندہ ہو یا چل بسی 😒😜😂😂
🔥🔥🔥
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بڑا ہی جان لیوا ہوتا ہے 😶
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا 💔🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!
-
خود سے کرتی ہوں ، خود سے لڑتی ہوں. . .!! ❤✌
#Anu malik😇