ماسک پہننا، وینٹی لیٹر پر رہنے سے بہتر ہے گھر میں رہنا، ICU میں رہنے سے بہتر ہے ہاتھ دھونا، زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے I request you all stay in your house Plesss 🙏 #Anu malik☺😇
سنیں۔۔۔!!! اس بات سے انکار نہیں کبھی کبھی واقعی آزمائش بہت سخت ہوتی ہے،گھیراؤ تنگ ہوتا ہے اور دل مایوس ہو جاتا ہے۔۔ مگر یقین جانئیے آپکا رب اس طرح کے حالات میں آپ کے اور زیادہ قریب ہوتا ہے،اسکو علم ہوتا ہے کہ اسکے بندے کو ضرورت ہے اسکی۔۔ بس اپنے مسئلے اللّٰہ کو بتانے کی اور پھر مطمئن رہنے کی عادت ڈالیں... #Anu malik☺😇