گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تب بھی پاکستانی باہر یہ دیکھنے کیلئے جائیں گے کہ گولی مار رہے ہیں یا نہیں. 😕😤
#jhali Anu😂😝😇
*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
کیسے بھی حالات ہوں، دعا مانگتے رہیں، خیر مانگتے رہیں، معجزہ ہونے میں دیر نہیں لگتی...!!!*
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕
#Anu malik☺😇
کبھی کبھی لگتا ہے🙄
اس گروپ میں پوسٹ کرنے سے اچھا ہے
بندہ کسی کتے کو وٹا مار دے
کم سے کم آگے سے ریپلائی تو کرتا ہے 😒😒😒
#jhali Anu😂😝😇
دنیا کی اِک قیمتی خوشی یہ بھی ہے جب تمہارے والدین تمہاری وجہ سے مسکرا رہے ہوں
صبح بخیر
#Anu malik☺😇
ہمیں نقاب کرنا آگیا۔۔۔
ہمیں وضو کرنے کا طریقہ آگیا
ہمیں صفائی کی سمجھ آگئی ۔۔
غیر محرم سے سلام کرنا ہمیں پتا چل گیا۔۔۔
شادی حال سب بند سادگی سے شادی عقل میں آگیا۔۔
زنا کا گند، کولڈ ڈرنک، آئس شراب،جنگ فوڈ، فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا۔۔
واہ رے کرونا۔۔۔
جو علماء چیخ چیخ کے ہمیں سمجھاتے رہے ہمی ںسمجھ نہ آیا۔۔
قربان جائے کرونا
صدقے واری جائے کرونا تونے کتنی جلد ہمیں اسلام سمجھادیا ۔۔۔
#Anu malik☺😇
مضبوط رہو🤗
زندگی کمزوروں کو قبول نہیں کرتی ہے🔥♥️
#Anu malik☺😇
🌿💕 اے اللہ پیارے نبی کریم حضرت محمدﷺْ کی شفاعت نصیب فرما ،
🌿💕 اے اللہ پاک پیارے نبی کریم حضرت محمدﷺْ کا ادب، احترام، پیروی کرنے کی توفیق عطا فرما ، قیامت کیے دن نبی کریم حضرت محمدﷺْ کے مبارک ھاتھوں سے ابِ کوثر پِینا نصیب فرما۔ ❣️☘️
🌿💕 اے پروردگار ❣️☘️
🌿💕 موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور
🌿💕موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا بےشک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے!!
🌿💕 تمام اّمتِ مسلمہ کو ہر بیماری اور ہر وباء سے محفوظ فرما۔
🌿💕 آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 💕🌿
#Anu malik☺😇
🌿💕 بــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ 💕🌿
🌿💕 السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺓ 💕🌿
🌿💕 "صبح النور " 💕🌿
🌿💕 # 💕🌿
🌿💕 تمام تعریفیں اس رب کائنات کے لیے جس کے قبضہ قدرت
میں میری آپ کی ہم سب کی جانیں ہیں
🌿💕 سُبْحَانَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَانَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم 💕🌿
🌿💕 اے ہمارے رب ہمیں دین محمدی کی سمجھ دے اے رب ہمیں گمراہیوں سے نکال کر اپنے نور سے ھماری ذات کو روشن کردیں اور ھمیں بھٹکنے نہ دے ! ❣️☘️
🌿💕 ھمارے پروردگار! ❣️☘️
🌿💕 ھم تجھ پر اور تیرے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لا چکے ھیں تو ھمیں بخش دے
🌿💕 اور ہم پر رحم فرما۔۔۔
🌿💕 بےشک تو سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ھے
🌿💕 اے اللہ ہم سب کو عشق محمدﷺْ عطا فرما
🌿💕 اے اللہ پیارے نبی کریم حضرت محمدﷺْ کی شفاعت
مجھے زبان چلانے والے لڑکے زہر لگتے ہیں.........😏😏
لڑکوں کا بھلا کیا کام کہ لڑکی جیسی پیاری مخلوق سے زبان درازی کرے اسے بس سننا چاہیے😐😍💞
#jhali Anu😂😝😇
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے
لوگ ویلا سمجھتے ہیں 😔😂
May to hon he everytime veli😩
#jhali Anu😂😝😇
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
#Anu malik☺😇
جب سائنس کب ،کیوں ،کہاں اور کیسے پر آ کر رک جاتی ہے تب میرا رب کہتا ہے
❤️ان اللّٰہ علی کل شی قدیر❤️
#Anu malik☺😇
اسلام علیکم
الله پاك آپ کو طلوع آفتاب کی ھر کرن کے بدلے ھزاروں خوشیاں عطا فرماۓ اور ھر کرن کے ساتھ تمام پریشانیاں دور فرمائے
آللہ پاك اپ کے دنیا اخرت کے کام اسان
فرماے اور
اللہ پاك اپ کو سدا سلامت رکھے.أمين
#Anu malik☺😇
شب معراج مبارک ہو سب کو اللہ پاک اس رات کے صدقے ہمارے ملک سے کررونا وائرس جیسی وبائی مرض کا خاتمہ فرما آمین
#Anu malik😢😇
Kl roza kis kisny rkhna?
#Anu malik😆😇
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں، جانو سے نہیں 🙄
Good night forever😰😳😴
#jhali Anu😰😳😴😇
زندگی جینے کے لیے ملی تھی😌☺
میں نے پوسٹں کر کر کے تباہ کر دی😛😏😁
#jhali Anu😂😝😇
نِکلا جو ایک دِل سے"دوجے" میں گھس گیا😌
ہائے یہ میرے"یار" کی خانہ بدوشیاں!!😒
#jhali Anu😩😇
ایک لڑکا اور لڑکی پارک میں ملنے گئے۔۔
وہاں لڑکے کو چوٹ لگ گئی اور خون بہنے لگا ۔۔
لڑکا لڑکی کو دیکھنے لگا کہ شاید وہ دوپٹہ پھاڑ کر زخم پر باندھے گی ۔۔
لڑکی فورا سمجھ گئی اور لڑکے کو دیکھتے ہوئے بولی سوچیں وی نہ ۔۔
3200دا سوٹ ہے میرا ۔۔
#jhali Anu😂😝😇
میں گهر والوں سے 😐😐🤫🤫🤫
پیپر تے اگے ہو گئے 🙄🙄🥺🥺
اونی دیر تک🤭🤭🤭
نکی جئی منگنی کر دیوو...🙊🙊😛😛🙆🤦♀️🤦♀️🙆
تھوڑا ہلاگلا ہو جائے گا 😬😐😂😂
👠👡👡👠👡👠👠👡👡👢👢👢👟👞👞👞
💃💃💃🙊🙊💃💃🤣🤣💃💃😍😍💃💃💃
#jhali Anu🙊😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain