Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کوٸی سونے دا کیل📌ماہیا🙈💕
Don't be sad just chiLLماہیا🎭🥀😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Aj subha sy meko boht chhenky(hichuuu.b1) aare kon meko yad kl la zra shamny ao🙉😂😝😇
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

مجھے زیادہ جادو تو نہیں آتا😆😆
ہاں اتنا بتادیتا کہ اِس وقت آپ کا موبائل آپ کے ہاتھ میں ہے🙃😁😝
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مینوں پتہ بس لارے آ...🙍🙃🙃🙃🌹
تو ویاہ نئیں کرانا میرے نال ۔😂😒
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ تم,آپ, جناب کیا ہوتا ہے
تم مجھے بہن کیوں نہیں کہتے😝🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

🌹🌸🍁🍁Woo jagaa chor do jahan tmhary ahsaas or alffaz ke kadar na ho phr chahy WO kisi ka ghr ho 🏠🏡 ho ya phr kisi ka dill💔🍁🍁🌿
#Anu malik😃😇

@  : ماسک کی دکانوں پررش لگاھے.مگر مسجدیں اب بھی ویران پڑی ہیں غافل انسان اللہ - 
@  : محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب محبت😘 شکل - 
@broken_heart@
 

میرا خود کا بچپن ختم نہیں ہو رہا...😁💃
اور میری سہیلیوں کے بچے ہو رہے...😹
🙈😕😅
Last post bye tc
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کڑی👧 رولے دی زمین ورگی
منڈا👦 قبضہ کرن نوں پھردا
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

براۓ مہربانی انتظار فرماۓ ✋😾
پوسٹ چوری کرنے میں دیر لگ جاتی میکوں😎👀😆
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرا قتل کرنے کی انکی سازش تو دیکھو،
پاس سے گزرے تو ماسک ہٹا کر چھینک دیا
😷🗣️😐😑😏
#jhali Anu😂😝😇

@  : پاکستان کے 90 فی صد مردوں کا ایک ہی رونا ہے۔😂😂 میں اہل تھا کسی اور کا،میری - 
@broken_heart@
 

اکثر شادیوں پر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ سب کچھ کھانے کے بعد اگر کوئی نقص نہ ملے تو یہ کہہ دیتے ہیں بوتل دو نمبر سی .b1ڈکار تے آیا نئیں
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ریاضی کے لیکچر کے دوران ٹیچر
یہاں X کی ویلیو بتاؤ
سٹوڈنٹ
جان تھی وہ میری💔🤭😁🤣
🙊❤️
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اک گل تے دس .....
تو بچپن دا معصوم🙈 اے یا جانو لبن دے چکرا چے اے😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@  : ڈھولے کے ستاے ھوے لوگ میری پوسٹ پے آ کے رولا کر سکتے ہیں Jhali Anu😆😝😇 - 
@broken_heart@
 

مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے__؟؟ ہوں کويی موم کی گڑیا... یا کويی پھول نازک سا... کويی اسان سی بھاشا ہوں... یا مداری کا تماشا ہوں... سامان دل لگی ہوں... یا شعلہ پھلجھڑی کا ہوں____!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے___؟؟ اگر یہ سب سمجھتی ھے تو...یہ غلط فہمی ھے اس کی... نہیں ہوں میں موم کی گڑیا، نہ ہی پھول نازک سا... بہت انجان سی بھاشا ہوں.... نہ...بے جان سا لاشا ہوں... اگر شعلہ سمجھتی ھے...تو جلا کر راکھ کر دوں گی... زبان سے اگر لفظ بولوں گی۔۔۔۔۔۔تو چھلنی کر دوں گی___!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے____؟؟ میں ہوں سیپ کا موتی... جو صدیوں بعد بنتا ھے... نہیں ہوں عام سی لڑکی... شوق پرواز ھے میرا... قلم پر ہاتھ ھے میرا... اگر چاہوں قلم سے، میں اس کا سر قلم کر دوں____!!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے__..؟؟ تو پھر سے سوچ لے شاید...!!!👌💫💖
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

*مزاح😜😜😜😜*
ایک امیر لڑکی کو ایگزامز میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیا
لڑکی کا لکھا ہوا پیپر پڑھ کر اگزامینر کی آنکھیں باہر آ گئیں 😲😱
لکھا تھا
"ایک غریب خاندان تھا، 😓
باپ غریب، ماں غریب،
گھر میں صرف چار ملازم تھے وہ بھی غریب، 😣😥
بچوں کے پاس پرانے آئی فونز تھے، 😔
صرف ایک بی ایم ڈبلیو کار تھی اس کا بھی رنگ اترا ہوا تھا 🙁
تین کمروں میں سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے 😞
ایک پرانے بنگلے میں رہ رہے تھے 😟😭
پورا خاندان بڑی مشکل سے عیش کر رہا تھا 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Scorpio:👉 یہ خود اپنے آپ پر اتنی زیادہ تنقید کریں گے کہ دوسرے کو ضرورت ہی نہیں ان کی ٹانگ کھینچنے کی۔
Saggitarius:👉ان کو تو جذبات کا اظہار بھی ٹھیک سے نہیں کرنا آتا ہے۔
Capricorn:👉یہ اتنے عاجزی پسند ہو جاتے ہیں کی کبھی کبھار لوگ ان کی اس عادت سے عاجز آ جاتے ہیں۔
Aquarious:👉یہ نہایت مشکل سے کسی کے ہاتھ آتے ہیں اور دوست بناتے ہیں اور تحمل مزاج ان کی فطرت ہے۔
Pisces:👉ان کا دل بہت ہی چھوٹا اور نازک ہوتا ہے کہ کبھی کبھی چھوٹی بات بھی ان کے لیے بہت بڑی بن جاتی ہے
Mine virgo
#Anu malik😇