اپنا اپنا سٹار بتائیں...:♡
Aries:👉یہ غصے کے بہت برے ہوتے ہیں اس لیے سوتے ہوئے شیر کو مت جگائیں۔
Taurus:👉کبھی کبھار ان کو اپنی 'میں' کا دورہ پڑتا ہے جس میں یہ ہر وقت اپنے اوپر ہی دھیان دیتے ہیں۔
Gemini:👉ان کی سب سے بری عادت ان کا افواہیں پھیلانا اور جلد ہی پارٹی بدل لینا ہے۔
Cancer:👉یہ ستارہ ضرورت سے زیادہ جذباتی ہو جاتا ہے یہاں تک کہ سنبھالا بھی نہیں جاتا ہے۔
Leo:👉یہ کب اپنے آپ میں رہیں گے اور کب آپے سے باہر ہو جائیں گے یہ تو ان کو خود نہیں پتہ ہوتا ہے۔
Virgo:👉 ان کے موڈ کا کوئی دین ایمان نہیں ہوتا ہے کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی وجہ سے بگڑ سکتا ہے۔
Libra:لبرا کو اگر کسی عدالت میں جج بنا دیا جائے تو کبھ فیصلہ ہی نہیں کر پائیں گے کہ سزا دیں یا جزا۔
Scorpio:👉 یہ خود اپنے آپ پر اتنی زیادہ تنقید کریں گے کہ دوسرے کو ضرورت
کیا آپ مجھ سے یا میرے پوسٹ سے تنگ ہے
تو آپ لوگ دعا کریں
کہ میری شادی ہو جائے 🙈🙊😄😉😂😂
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇
" پوسٹ کو دستانے پہن کر لائک کریں
مہربانی "😒😂
#jhali Anu😆😝😇
فنی کمنٹ تو لڑکیاں کرتی ہیں 💞
لڑکے جب بھی کرتے ہیں 🤷♀️
یا تو ٹھرک جھاڑتے ہیں 🤦♀️
یا سڑا ہوا کمنٹ کرکے موڈ کا بیڑہ غرق کر دیتے ہیں 😝😜😜
#jhali Anu de schia ty khria gla🙉🙊😇
Kiu khuda ny de lakerein😒✋
.
.
Jismy zahir hm ni tery💔😢
.
.
Likh rai hon dard sary📝📃
.
.
Yonh to shair hm ni hy🎶🎸
.
.
Itna bhe kia bewafa koi hota hy💘💔
.
.
Ye he soch kr rat bhr dil ye rota hy💔😭
.
.
Asal may tum ni ho mery,tum ni ho mery,tum ni ho mery,qsam sy tum ni ho mery😫😔
#Jhali Anu😌🎶🎸😇
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
#Anu malik😆😇
لوگوں کی قسمت #سوتی ہے 😔
میری لگتا ہے #کوما میں چلی گئی ہے🙄😑
#jhali Anu😂😝😇
ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کی خوشیوں کو ترجیح دیں اسی سے دل کو سکون اور دماغ کو قرار ملتا ہے
شب بخیر
#Anu malik😴😇
پاکستان کے 90 فی صد مردوں کا ایک ہی رونا ہے۔😂😂
میں اہل تھا کسی اور کا،میری اہلیہ کوئی اور ہے۔🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں بولا😩😂😂
کہ ماسک خرید لو 😷
اپنا خیال رکھو😕
#jhali Anu😂😝😇
جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام "زندگی" ہے
اور جس کی فل گارنٹی ہے اسکا نام "موت" ہے
لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف
#Anu malik😃😇
ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩﮐﮫ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻟﻮ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺍﮮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺪ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﯾﺎ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩﮐﮫ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﻋﻄﺎ کر....ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﮦ ﺩﮐﮫ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻼﯾﺎ ﮨﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﺑﮭﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻻ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﮐﮫ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻣﯿﮟ ﺟﭩﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺎﺯﮦ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺑﺲ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ...!!
#Anu malik😃😇
جب باہر جاتی ہوں تو سب نارمل لگتا ہے
لیکن جب ٹی وی اور شوشل میڈیا پر نیوز دیکھتی ہوں تو لگتا ہے
ہون نہیں میں بچدی 😒😓😂😝
#jhali Anu😂😝😇
شیر 🦁 اور بیل 🐃 جنگل کی سیر کو نِکلے، زیادہ دیر ہوئی تو شیر نے کہا: آؤ واپس گھر چلتے ہیں!
بیل نے قہقہہ لگایا اور بولا: بیوی سے ڈر لگ رہا ہے؟
شیر نے جواب دیا: میرا اِنتظار کوئی گائے 🐂 نہیں کر رہی، شیرنی کر رہی ہے....!!!!😂
#jhali Anu😂😝😇
اسلام علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر♥️
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ نئی صبح مبارک♥️
سب کچھ بند ہو رہا ہے لیکن ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے.
جب گنہگار بندہ اس احساس کیساتھ رب کے دروازے پر آتا ہے اور اپنے گناھوں کا اقرار کرتا ہے، اپنے ربّ سے معافی مانگتا ہے، اس سے رحم کی امید رکھتے ہوئے، سچی توبہ کرتا ہے تو پھر پروردگار بھی اسی طرح اپنی رحمت کےدروازے کھول دیتا ہے..🤲🏻🙏🏻😭
ربِ کریم ہمیں بھی سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے، اور آنےوالے وقت کو گزرے وقت سے بہتر بنائے..🤲🏻
*ﺍﮮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﮐﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭب آپ سب کی جو کوئی بھی پریشانی ہے اس کو دور فرمائے آپ سب کی ﺯﻧﺪگیوں ﮐﻮ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻧﻮﺭ ﺳﮯ ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺮﺩﮮ اور آپ سب کو اپنے گھر میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما*..🤲🏻🤲🏻
#آمین ثمہ آمین
#Anu malik😃😇
دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا
*جوجھک کے اندر آئے گا سمجھو وہی اپنا ہے*۔
Good night
#Anu malik
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain