Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

پاکستان بھر کی بیگمات کا اپنے شوہروں کو اہم مشورہ
بار بار خالی ہاتھ دھونے سے بہتر ھے
2-2 برتن بھی ساتھ میں دھو دیا کریں😉😉😜😜😜
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

Dil wali gal tehno das k ky hoy ga
.
.
.
Tehno kera piyar ay jo dil tera roy ga
.
.
.
Jo laikha vich likha k ai aa(2)
.
.
.
O dard meno sehn dy(2)
.
.
.
Tu hsda rya kr,meno hanjua ich rehn dy
Happy rainy night☔
#Anu malik☺😇

@broken_heart@
 

تمہاری اصلی ہستی تمہاری "سوچ" ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے___💯🔥
Last post baqi kal bye tc
#Anu malik☺😇

@broken_heart@
 

لوگوں سے کیا..... شکایت..!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں🔥
#Anu malik💔😷

@broken_heart@
 

نہ بکھر جانے نہ بچھڑ جانے کا ملال ہو۔
خدا کرے ہر محبت کا نصیب نکاح ہو۔__!💕😊🥀
آمین
#Anu malik☺😇

@broken_heart@
 

سنو محترم👤🗣 📢😉
ہم مر مٹے ہیں تم پر 😑🤗😛🙆🙆
وہ قبول ہے ؟🤩
قبول ہے? 😌
والا پنگا لیں ؟؟😂🙈😋🤷♀️🤷♀️
💃💃💃💃🙆🙆💃💃💃💃💃🤷♀️🤷♀️💃💃💃
#jhali Anu🙈😂😛😇

@broken_heart@
 

وہ کہتا رہا کہ ، تُم میری ہو🤦♀️
مُجھے سُننا تھا 🙂، میں تُمہارا ہوں😊😋
Keery nikalna hr bat may mera kam😉
#jhali Anu🙊🙈😂😛😇

@broken_heart@
 

" پوچھے جو تم سے کوئی میری کہانی_✔💯
" تو کہہ دینا نفرت کہ بھی لائق نہیں💔🔥🖤
نوٹ۔چوری کی پوسٹ ہے😂😂😂
#jhali Anu🙊😇

@broken_heart@
 

_اختلافات خاموشیوں کو جنم دیتے اور خاموشیاں رشتوں کو کھانے والی بلائیں ہیں۔ جتنی خاموشی بڑھے گی اتنا تعلق کمزور پڑے گا۔۔_
#Anu malik☺😇

@broken_heart@
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
Nmoni miss u
#jhali Anu💔😖😇

@broken_heart@
 

Apna time ay ga
.
.
.
.
Corona virus say aa gya
.
.
.
.
Chlo putri mery 7 beshk sakon qabr may hy.b1
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

#ہائے اس لڑکے کی قسمت"😍🙈"
.
.
.
.
.
#جس کے متھے میں لگوں گی"😁✌"
💃🤩
#jhali Anu🙊🙈😂😛😇

@broken_heart@
 

میلے بے بی نے تھانا تھایا کے بعد پیش ہے نیا ورژن
🙈😁
میلے بے بی نے ہیند واش تیا؟؟؟
#jhali Anu😂😛😇

@broken_heart@
 

جب پتا ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں 😕
تو کیوں ایزی لوڈ کروا کروا کے اپنے باپ کا پیسہ ضائع کر رہے ہو😂
#jhali Anu son lagi fir sy tata😴

@broken_heart@
 

کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں
جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں تو آگے سے جواب آتا ہے
تو میری ماں نہ بن 😂😂
May to smjhati he ni meko kehty aram nal beh ja😢
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سنو۔♥
تم گھر سے باہر مت نکلنا
کرونا ڈر جائے گا👻🙏🌚
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

خود کو فون ملا کے دیکھا ہمیشہ بزی ملتا🙄😒
بس ثابت ہوا انسان کے پاس اپنے لیے وقت نہیں ہے😑😂😁😝😅
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جانو بنا رہی تھی😐
آنچ تیز ہو گئی
سڑ گیا ویچارا😇
#jhali Anu not sudring😂😝😇

@broken_heart@
 

انتقال پر تاثرات ۔ ۔ ۔ !!!
ایسا وقت دُور نہیں جب
کسی "فیس بکی" کے انتقال پر اس طرح کے ممکنہ تاثرات دیے جائیں گے۔
مرحوم اتنا خوش اخلاق تھا ہر ایک کو "فرینڈ ریکوئیسٹ" بھیج دیتا تھا۔
اپنے تو اپنے غیروں کو بھی "لائیکس" دیتا تھا۔
غریبوں کو تو دل کھول کر "کمنٹس" سے نوازتا تھا۔
بڑی پابندی سے صوم و صلوٰۃ پر "پوسٹس" لگاتا تھا۔
اکثر تہجد کے اوقات میں اٹھ کر "سٹیٹس اپ ڈیٹ" کرتا تھا۔
مرحوم کے انتقال سے "سوشل میڈیا" ایک اچھے "یوزر" سے محروم ہو گیا۔
اللہ مرحوم کو تمام "سوشل میڈیائی ایکٹیویٹیز" کا اجر دے!
😋😋😋
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
🌹جمعہ مباک🌹
جب بہت زیادہ پریشانیاں
تمہیں گھیر لیں اور راستہ نظر نہ آئے
صرف ایک بار سجدے میں جاکر
اپنے رب سے سب کہہ دینا
سب سوالات کا جواب بہت جلد مل جائے گا۔
#Anu malik😊😇