اگر میں تین چار دن online نا ہوں تو آپ سب سمجھ جانا🙂
K may mar gai💔😭
Jo dil k mareez hy wo ye smjy
K meri shadi hogai
#jhali Anu🙈😂😛😇
, کام ایسے کرو
کہ
ٹی وی میں آؤ
نہ کہ
سی سی ٹی وی میں ۔۔😂😂😂
#jhali Anu😂😛😇
یہ جو آپ سر جھکا کر میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں نا
بس اتنی عزت کافی ہے 😌😌🙈
#jhali Anu😂😛😇
Kai ap jaanty hain duniya ki sb sy #Lucky aurat kon ha...?😊
Nhi jaanty🙄
Wo aurat ha mare hony wali saas 🙈🙈🙈
#jhali Anu🙈😂😛😇
کی ہو ریا اے؟😂
#jhali Anu😖😇
خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جسے پانے کے لیے مرد "اللہ" کے آگے روتا ہے ❤
اور.....
.
.
.
.
.
ایسا صرف عمیرہ احمد کے ناولز میں ہوتا ہے!!! 💔🤣😂💘💔
#jhali Anu😂😝😇
کاش کوئی ایسا بھی بٹن ہوتا جسے پرس کرنے سے انسان ہمیشہ کے لیے اس دنیا سے ڈیلیٹ ہو جاتا😊
Itni asan ni hoti moat😭
#Anu malik😖😇
صبح اٹھ کر اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ زندہ ہیں
اور پھر برش کریں تاکہ دوسرے بہی زندہ رہ سکیں😆
#jhali Anu😂😛😇
ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ہے
میں جو ہنستی رہتی ہوں آپ سب کہیں مجھے پاگل تو نہیں سمجھتے نا __🤔🙄😛😂
#jhali Anu is dipressing😖😛😇
میں #شاکر آپ جو سوہنی آں🙈
کسے ہوری دی بوتھی کیوں ویکھاں😏
#jhali Anu🙈🙊😂😛😇
ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ھے۔
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللہ..
#Anu malik☺😇
| ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄|
| i need a dukh sukh ka sathi
|
|_____________|
\ (•◡•) /
\ /
---
| |
#jhali Anu😕😛😇
خوبصورت ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے
آدھے غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے 💞
#jhali Anu🙈🙊😂😉😛😇
زندگی اتنی بھی سستی نہیں بنانی چاہئیے 🔥
کہ دو ٹکے کے لوگ آپکے ساتھ کھیل کے چلے جائیں 💯
#Anu malik😎😇
*💕کسی کا دل_____توڑنے سے پہلے یہ بات_____ضرور سوچیں کہ.....!!*
*بندے کی معافی ______بندہ ہی دیتا ہے_____خدا نہیں💕*
ツ✨♥*
#Anu malik😃😇
ایک شام لنڈن کے نواحی علاقے میں ایک ارب پتی اپنے کتے کے ہمراہ واک کر رہا تھا کہ اچانک ایک پاکستانی جھاڑیوں سے برآمد ہوا اور پورے تین فائر کرکے کتے کو مار ڈالا۔
تم نے ایسا کیوں کیا حیرت اور صدمے سے دوچار انگریز بولا۔
تمھاری وائف نے مجھے 5000 ڈالر دئیے تھے اور کہا تھا
Kill this son of bitch.
انگریز کی آنکھوں میں آ نسو آ گئے پاکستانی کو گلے لگا کر بولا
میں زندگی بھر تمھارے انگلش کے ٹیچر کا احسان نہیں بھولوں گا۔
🙄😁😀😄
#Jhali Anu😂😝😇
*انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے ، زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں*
#Anu malik😃😇
اللہ ناراض ہو تو سجدے کی تو فیق چھین لیتا ہے..!
مطاف میں طواف بند, عمرہ زائریں کی واپسی, مساجد میں جمہ کے اجتماعات میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کے اللہ ہم سے ناراض ہے یہ وقت اجتماعی توبہ کا ہے اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنے کا ہے...🙏🏻🤲🏻
اے مالک کائنات ہم سے جانے انجانے میں جو بھی خطائیں سرزد ہوئی انہیں معاف فرما کر ہم سب سے راضی ہو جا..😭😭🙏🏻
آمین ثم آمین
#Anu malik😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain