اے ایمان والو!!!
تم تو رو رو کر دعائیں کیا کرتے تھے کہ تمھیں مکہ مدینہ میں موت آئے اور وہیں دفن ہو جائیں ۔ ۔
اب خانہ کعبہ 🕋
کو ویران کر کے کہاں چل دئیے ۔ ۔😐
کہاں ہیں وہ لوگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#Anu malik😃😇
سنا ہے چالیس لوگ آمین بولیں تو دعا قبول ہوتی ہے،
یااللہ کرونا وائرس سے پوری دنیا کو محفوظ فرما🤲
آمین
#Anu malik😊😇
انسان چہرہ تو صاف رکھتا
ہے ۔۔
جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے ۔۔
مگر دل کو صاف نہیی رکھتا ہے جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے ۔۔💖💖💖
#Anu malik😊😇
اسلام علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر♥️ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ نئی صبح مبارک♥️دعا میں بڑی قوت ہوتی ہے🤲🏻
خالق حقیقی کو پکارنے میں عجیب لذت اور سرور ملتا ہے اندهیروں سے اجالوں کی طرف سفر ہونے لگتا ہے مصیبتیں ٹل جاتی ہیں آزمائشیں رحمتیں بن جاتی ہیں خوف و ہراس قوت ایمانی سے لبریزہو کریقین کی منزل تک پہنچتا ہے اور الله رب العزت کی رحمت و عنایت بن جاتا ہے ♥
*اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ سب کی جو کوئی بھی پریشانی ہے آزمائش ہے اللہ کریم اپنی رحمت سے دور فرمائے*🤲🏻
الله تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ شادوآباد رکھے🤲🏻
آمین ثم آمین🤲🏻🙏🏻
💟صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّم 💟
#Anu malik😊😇
#خودکشی کا نیا طریقہ اپناؤں گی،،🙄😒
میں سب کو چھوڑ کے #چائینہ چلی جاؤں گی،،😜😂😆😅🙊
#jhali Anu😂😝😇
میری آپ لوگوں سے دلی التماس ہے کہ اگر آپ لوگوں نے لاٸیک کمنٹ نی کرنا تو پوسٹ پہ ہلکی ہلکی ڈھولکی ہی بجا کر بیگراونڈ میوزک دے دیا کرو نکموں 😒🤨😠😠
#jhali Anu😂😝😇
میرےصبرکی انتہا کیا پوچھتے ھو
وہ مجھ سے لپٹ کررورھاتھاکسی اور کےلیے🌚💔🔥
#Anu malik😢😇
شخصیت حسین کردار کمال رکھتی ہوں
پنجابی ہوں اپنی مثال آپ رکھتی ہوں۔✌️🔥😌
#jhali Anu😎😝😇
زمانہ دیتا ہے مجھ کو زوال کی دھمکی 👒
🔫نہ جانے رب نے کونسا مجھ میں کمال رکھا ہے✌
#Anu malik😊😇
میری ساری عادتیں ہی شہزادیوں والی ہیں😇
بلاک لسٹ میں ہزاروں کے حساب سےٹھرکی قید کر رکھے ہے.😇😂
#jhali Anu😂😝😇
ایک زمیندار کے بچے کسی سے پڑھ نہیں رہے تھے....
بہت سے ماسٹر آۓ اور پڑھانے کی کوشش کی مگر بے سود...😙ایک دن ایک ماسٹر جی آۓ اور ان بچوں کو پڑھانے کا وعدہ کیا😌دوسرے دن وہ آۓ اور بچوں کو بولے:جاٶ جاکر بنٹے کھیلو😙😙بچے خوش ہوگے جب کھیل چکے تو ماسٹر جی نے پوچھا:تمہارے پاس کتنے بنٹے ہیں؟بچہ بولا:تین!!ماسٹر جی:
اور اگر ان میں سے تم نے دو اپنے بھاٸی کو دے دیے تو کتنے بچے؟
بچے کا بھاٸی بولا:
ااوۓ شیدے نہ دسیں ریاضی پڑھاندا پیا اے 😒😂
#jhali Anu😂😝😇
چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔ 😒🙄
😕😕
#Anu malik😒😇
جس کے پاس جو ہوتا ہے نہ اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لیئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیئے۔ ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔ اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیئے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا۔
خوش رہو اور خوشیاں بانٹتے رہو،،، کیا پتا کل ہو نہ ہو۔♥
#Anu malik😆😇
جس کے پاس جو ہوتا ہے نہ اس نے وہی تقسیم کرنا ہوتا ہے اس لیئے لوگوں کے رویوں کا کبھی شکوہ نہیں کرنا چاہیئے۔ ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت، خلوص،اپنایئت اور بےغرضی جیسے موتیوں سے بھری ہوں۔ اس لیئے جو بھی ملے، جہاں سے بھی ملے رکھ لو۔ اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس دینے کے لیئے اپنے ظرف کے مطابق اس سے بہتر نہیں تھا۔
خوش رہو اور خوشیاں بانٹتے رہو،،، کیا پتا کل ہو نہ ہو۔♥
#Anu malik😆😇
باقی باتیں چھوڑو۔😊
اللہ آپ سب کے والدین کو لمبی حیاتی اور خوشیاں عطا فرمائے,,❤
سب کہہ دو آمین ❤😊
#Anu malik😍
یونیورسٹی میں کوئی کورونا وائرس سے مرے نہ مرے۔۔۔۔۔جدائی اور دیدار کی عدم دستیابی سے اموات کا خدشہ ہے۔۔۔۔
اب سارے سٹوڈنٹ عاشق سامنے آ جائیں 😅😅😜
#jhali Anu😂😝😇
وہ تمہیں ہیرو کہہ کے گمرہ کرے گی۔۔
تم اپنی تھنی دیکھتے رہنا
Hahahaha control laughing punjabio smj gy hogy
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain