میرے سے پنگا سوچ کر لینا 🙄
میرے پاس خطرناک قسم کی سہلیاں ہیں😂😂😂😂😂😂😂
Nishu,zrni,afshi,mena,asia,mahira,nori,etc jo reh gai dil sy sorry🙏😍😘love u alot churailo😘😘😘
انکار سا کر دیا ہیں #آنسوؤں نے آ آنکھوں میں آنے سے..
کہ کیوں گِراتے ہو ہمیں بار بار ایک گِرے ہؤوے #شخص
کی خاطر😢💕
#Anu malik😢😇
ساجن تیرے پیار میں۔😘😘🌹
ہم جا وجے دیوار میں۔🤫☺😂🤭
#jhali Anu😂😝😇
.لڑکی : مجھے slim لڑکے بہت پسند ہیں 🙄
لڑکا : ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
لڑکی reply تو کرو 😒
لڑکا : وہ ہوا آ گئی تھی اڑ گیا تھا میں ہاں بتاؤں کیا کہہ رہی تھی تم 😂😂😂😝🙆
#jhali Anu😂😝😇
..آج میں آپ کو ایک سمپل ڈش بنانا سکھاتی ہوں☺☺☺اس کی خصوصیت یہ ہے کہ لڑکے👲👲👲👲بنا سکتے ہیں😂😂😂😂ایک پلیٹ لیں💁💁💁💁
اس میں چند دانے انگور🍇 کے رکھیں۔اور کسی آئینے کے سامنے چلیں جائیں بس ڈش تیار ہے 💃💃💃💃
ڈش کا نام
لنگور 👯کے ہاتھ میں انگور🍇😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
😍💋😘رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز 😍💋😘
😍💋😘میرﯼ پوسٹ کو ...😎😍💋😘
#صاحب 😍💋😘
😍💋😘ﭼلی جاؤں گی انشااللہ کسی 😍💋😘
😍💋😘هینڈسم لڑکے کﯽ دولہن بن کر..😍💋😘
😍💋😘😍💋😘
#jhali Anu🙈😂😝😇
مجھے خطروں سے کھیلنے کا بہت shok ہے😎
اس لیے میں روز سانپ والی گیمkhalti ہوں😋😛😛
~♥~#~♥
#jhali Anu😂😝😇
۔تو اپنی "اکڑ" سانبھ رکھ ......🙌🙌
ساڈی اپنی "ٹھاٹھ" نوابی اے.....✌
#Anu malik😎😇
ﺳﻨﻮ ﻟﮍﮐﯽ ...!!!
ﮐﺴﯽ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎﺣﻖ ﻧﮧ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﮮ ﮐﮯ
ﺍﭖ ﮐﻮ ﮐﺐ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺐ ﮨﻨﺴﻨﺎ
:ﮨﮯ🔥💯 ✔
#Anu malik😃😇
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا میرے بارے میں کیا کہتی ہے.
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا.😊💗
#Anu malik😃😇
نماز کی بروقت ادائیگی رب کی عطاء ہے اس پر جتنا شکر کیا جائے کم ہے
اللہ ہم سب کو نماز کی توفیق عطا فرمائے❤
آمین
#Anu malik😃😇
*سب سے اہم ترین کام جِسے کرنے میں ذرا بھی دیر نہیں کرنی چاہیے وہ...!*
*اپنے تمام پِچھلے گُناہوں پر دِلی ندامت، شرمندگی اور آئندہ نا کرنے کے عزم کے ساتھ توبہ کرنا ہے*
*زندگی نے جو موقع دیا ہے اُسے غنیمت جانیں اور اپنے گُناہوں پر معافی کے ساتھ ساتھ اپنے عقائد اور اعمال کی اصلاح کریں*
*یہ موقع کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے... ابھی توبہ کیجئے اور تمام گناہوں سے پاک ہو کر ایک نئی زندگی کا آغاز کیجیے*
#Anu malik😃😇
میں بتاؤں تمہیں وفادار لڑکے کی نشانی
وہ تمہیں اکیلے میں ملنے کا نہیں،
نکاح کی بات کریگا____!!💖🌺
#Anu malik😃😇
🌹السلام علیکم 🌹صبح بخیر آل فرینڈ🌹
حیاء شیشی میں بند خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے..
👈اور اگر وہ خوشبو اُڑ جائے تو خالي شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں!👍✌️
#Anu malik😃😇
ہمیں ڈھانپ کے وہی رکھتا ہے.
جس کے لئے ہم قیمتی ہوتے ہیں.
#Anu malik😃😇
میں چاہتی تھی کہ ُپر سکون ہو اختتام ہمارا.
سو میں نے تمارے بعد خدا کو ڈھونڈ لیا💞🌷
#Anu malik😃😇
خدا تماری شاہ رگ سے بھی ذیادہ قریب ہے.
اور تم رونے کے لیے کندھے ڈھونڈتے ہو
#Anu malik😃😇
-🌸☘️بنتِ حوا کے نرم لہجے نے،ابنِ آدم بگاڑ رکھے ہیں🔥
(جون ایلیاء)
ابنِ آدم نے اپنے سارے جرم،بنتِ حوا پہ ڈال رکھے ہیں♥
(مکس آصف)
نہ قصور ہے ابنِ آدم کا نہ غلطی ہے بنتِ حوا کی،یہ سارے جھمیلے تو حوس نے ڈال رکھے ہیں💯
(نیہا میمن)
#_InsaNiyat__BloGs🐾
#Anu malik😃😇
🌿♥️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️🌿
🌿♥️ ♥️🌿
🌿❣️ جس انسان کو اللّه کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم اور فکر کرتا ھے مصبتیوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرنا چاهئے_ ❣️🌿
🌿❣ اللّه رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرماۓ اور ہمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرماۓ بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطاء فرماۓ اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت و درجات بلند فرماۓ❣️🌿
🌿❣️ *_آمین ثمہ آمین یارب العالمین... 💥_* ❣️🌿
#Anu malik😃😇
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.....!!!!
#Anu malik😃😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain