" شان والی شہـزادیاں قـرآن کے سـائے میں رہ کر عـزت سے عقـد نکاح کر کے سـنت نبـویﷺ پوری کرتی ہیں، ❤️
نا کـہ سالـوں سال کسی کی گـرل فـرینڈ بن کے ساتھ رہتی ہیں، محبت جیسے پاکــ جزبے کو داغـدار کرنے کیلئے،🙂
معذرت،🌚
#Anu malik😃😇
جس رب نے حضرت موسی ؑ کو پانی سے بچایا اور حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں محفوظ رکھا تو وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا
#Anu malik😃
ایک اللہ ہی ہے جو انسان کے عیب اور گناہ چھپاتا ہے ،،،،،،،، یہ لوگ تو ذرہ سی بات پر سکرین شوٹ لے کے نا صرف فرینڈز کو سینڈ کرتے ہیں بلکہ گروپوں میں بھی سینڈ کرتے ہیں
#Anu malik😃😇
𑁍❦❥﷽❥❦𑁍
❦❥فرمان الہی ہــے کہ💞مجھ سے جیسا گمان کرو گے🌿مجھے ویسا ہی پاؤ گے🌹اللہﷻ سے ہر وقتـــ🌿خیـــر مانگنی چاہیــے🌹انسان امیـــدوں سےبندھا ہوا🌿ایکــ ضــدی پرندہ ہـے🌹جو گھائل بھی امیــدوں سے ہــے🌹اور زنــدہ بھی امیــدوں پر ہـے🌷اللہ تعالٰی ہم سبـــ کی نیکـــ تمناؤں اور امیـــدوں کو پورا کرے💞💞💞💞💞Ameen summaameen
#Anu malik😃
*_🌷🌷❣آج کــــی اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نیم البدل نہیں ہو سکتی الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے....!!!!!
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
#Anu malik😃
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
🌹🌹
جب بہت زیادہ پریشانیاں
تمہیں گھیر لیں اور راستہ نظر نہ آئے
صرف ایک بار سجدے میں جاکر
اپنے رب سے سب کہہ دینا
سب سوالات کا جواب بہت جلد مل جائے گا
#Anu malik😃
اگر حصہ ہوں تمہارا تو محسوس کر
اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپا درد🖤
#Anu malik😊😇
چار مس کالز کے بعد
دوسرے ممالک: بےبی آٹھ کے کال کرنا ۔
پاکستان میں:سہی خوش رہو آئندہ تنگ نہیں کروں گى😂
#jhali Anu😂😝😇
اگر آپکے جانو مانو کو کرونا وائرس ہو جائے تو کیا آپ اسے چھوڑ دو گے؟؟😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇
شوہر اسٹائِلش ہونا چاہیئے😍
کیونکہ میں اپنی سیلفیز کا مستقبل خراب نہیں کر سکتی🙊😂
#jhali Anu🙈😂😝😇
کمزور دل کے لوگ میری پوسٹ سے دور رہا کریں😐
میں ویلی بندی ہوں کھبی کبھی گپ شپ بھی شروع کر دیتی ہوں👻💃
#Jhali Anu😂😝😇
اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے
#Anu malik😆😇
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی ..!
🤷♀️😒
#jhali Anu🙈😂😝😇
مسکرانا عادت ہے جناب ❤
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے🤡
#Anu malik😊😇
وہ تمہیں بھولے ھیں تم پے بھی لازم ہے😟😑
روٹی کھا چاپی فلماں ویکھ موجاں مار😉😉😂😋😋
#jhali Anu😂😝😇
کبھی ملنا مجھے راستے میں
تمھارے بال نہ پُٹ دیئے تو کہنا 🙄 🙈
#jhali Anu🙊🙈😂😛😇
موبائل میں چارجنگ ختم ہوئی تو موبائل چارج پے لگا دیا ۔۔۔۔ سوچا جب تک فل نہیں ہو جاتا ہاتھ نہیں لگاوں گی اب بنا موبائل کے دو گھنٹے گزارنے تھے
ٹی وی لگا لیا لیکن کچھ خاص چیز دیکھنے کو نا ملی یقین کرو دو گھنٹے میرے لیے ایسے ہو گئے جیسے کے دو دن ٹائم گزرنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا کبھی یہاں تو کبھی وہاں ۔۔۔ آخر کار میں نے دو گھنٹے والا ٹاسک بڑی مشکل سے پورا کر لیا ۔۔۔
موبائل کی طرف بڑھی اور موبائل اٹھا کے دیکھا تو 10 % بیٹری ۔۔😤😤 اصل میں چارنگ کا بٹن آن کیا ہی نہیں تھا
🙁🙁🙁🙁
#jhali Anu😂😛😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain